#اردو

  1. راسخ شاہد

    غزل

    کیا ملے آج غمِ یار کے مارے ہوئے لوگ؟ کیسے ہیں! عشق کے بازار کے مارے ہوئے لوگ؟ غم نہ تھا عشق میں گر جان بھی جاتی ، لیکن ہم رہے عشق میں انکار کے مارے ہوئے لوگ ہم سے دنیا کے مسائل کی خبر مت پوچھو ہم تو ہیں عالمِ اسرار کے مارے ہوئے لوگ دردِ دل ان سے نہ پوچھو ، نہ سمجھ آئے گا جو نہ ہیں یار نہ...
Top