آجکل سمارٹ فونز کا استعمال کافی زیادہ ہوگیا ہے۔ فیس بُک پر اردو ادب کے گروپس میں اکثر احباب سمارٹ فونز پر اردو لکھنے میں دقت محسوس کرتے ہیں، خاص طور پر ایک ہی بٹن سے ضمنی حروف لکھنا مثلاً ر کے بٹن سے ڑ، س کے بٹن سے ص وغیرہ۔ اس کے علاوہ اعراب لگانے کا طریقہ بھی اکثر مشکل لگتا ہے۔ اگر کوئی صاحب اس...
کل مجھے ایک بے حد خوش گوار حیرت ہوئی۔ کچھ دن پہلے میں نے ہمارے دوست مصحف اقبال توصیفی کی نئی کتاب ’کچھ نثر میں بھی‘ بطور بلاگ پوسٹ کی تھی۔اور اس میں بطور تجربہ ٹمپلیٹ میں ’اردو ٹائپ سیٹنگ‘ فانٹ بھی دے دیا تھا۔ اور اس کے لنک کا اضافہ کرتے ہوئے ان کے ہوم بلاگ میں بھی اس فانٹ کا شمول کیا تھا۔ کل...