اردو ادبیات

  1. بافقیہ

    خبر لیجے زباں بگڑی

    خبر لیجے زباں بگڑی۔۔۔ نیا کٹّا کھولنا۔۔۔ تحریر: اطہر علی ہاشمی - ایک باراں دیدہ سیاست دان نے گزشتہ دنوں مشورہ دیا ہے کہ ’’نیا کٹّا‘‘ نہ کھولا جائے۔ یہ کٹّا کون ہے جو پہلے کبھی ہٹا، کٹا تھا… اس کی تفصیل میں جاکر ہم کوئی سیاسی کٹا نہیں کھولنا چاہتے، چنانچہ لفظ ’’کٹا‘‘ کی بات کرتے ہیں۔ اردو میں...
  2. عابد نواز سحر

    السلام علیکم

    تمام احباب کو میری طرف سے السلام علیکم میں نے آج ہی اردو ویب کو جوائن کیا تو ضروری سمجھا کے اپنا تعارف کروا دوں میرا تعلق خطہ پوٹھار کی جنت مری کے سحر انگیز گاؤں پتریاٹہ سے ہے اللہ تبارک وتعالی کی نعمتوں میں سے ایک نعمت احباب ادب سے محبت تمام اہل ذوق احباب میری رہنمائی فرماتے رہیں مجھے امید ہے...
  3. عزیر اسرائیل

    اردو ریسرچ جرنل کا تازہ شمارہ منظر عام پر

    اردو ریسرچ جرنل شمارہ نمبر (۴) کا آن لائن ورزن شائع کردیا گیا ہے۔ اس شمارے میں اداریہ ہنگاموں کے بیچ کی خاموشی کے علاوہ گیارہ تحقیقی اور تنقیدی مقالے شائع کیے گیےہیں۔ اس شمارے میں اقبالیات پر ڈاکٹر طاہر حمید تنولی (اقبال اکادمی، لاہور، پاکستان)کا مقالہ اقبال اور تصوف : تطبیق کا مسئلہملاحظہ...
  4. رحمت فیروزی

    خانقاہ ، ادب اور روحانیت

    ایک با ر امیر خسروؒ بسنت کے دن اپنے شیخ نظام الدین اولیاء ؒ کی خانقاہ کی طرف جارہے تھے کہ راستے میں آپ نے دیکھا کہ ہندو مردوں اور عورتوں نے بسنتی لباس پہن رکھے ہیں اور بسنت کے گیت گا رہے ہیں ، آپ ؒ انہیں دیکھ کر بڑے محظوظ ہوئے ، آپ نے بھی سرسوں کے کچھ پھول توڑ کر، اپنی پگڑی میں لگا لیے، جب نظام...
  5. نبیل

    داستانِ غریب ہمزہ (عارف وقار)

    ماخذ: داستان غریب ہمزہ، بی بی سی اردو ڈاٹ کام اُردو میں ہمزہ کے استعمال سے متعلق بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ کچھ تو لاعلمی کے باعث اور کچھ اپنا نقطہء نظر دوسروں پر تھوپنے کی عادت کے باعث۔ انیسویں صدی کے کئی اُردو قواعد نویسوں نے ہمزہ کو حروفِ ابجد میں شامل کیا ہے۔ فتح محمد جالندھری...
Top