خوف زدہ لوگوں کے درمیان!,,,,روزن دیوار سے … عطاء الحق قاسمی
1/4/2009
میں نے ملک صاحب سے کہا”ملک صاحب!آج کل لوڈ شیڈنگ سے عوام بہت پریشان ہیں ، ایک گھنٹے کے لئے بجلی آتی ہے اور پھر کئی گھنٹوں کے لئے چلی جاتی ہے، عوام اس صورتحال کی وجہ سے ذہنی امراض میں مبتلا ہورہے ہیں“۔ اس پر ملک صاحب نے...