اردو، اردو کا نقصان،

  1. جاسمن

    اردو کو شعراء نے نقصان پہنچایا۔

    'بعض معروف شاعروں نے اردو کو نقصان پہنچایا' ’’ایسا لگتا ہے کہ فیض احمد فیض، منیر نیازی اور احمد ندیم قاسمی سمیت بہت سے معروف شعراء نے ارادتاً اردو زبان کو نقصان پہنچایا ہے۔ میرا خیال ہے کہ خدانخواستہ یہ ایک سازش تھی۔ ظفر اقبال اور ان کی طرز کے دیگر اپنے عجیب لسانی تجربات سے ہماری خوبصورت زبان...
Top