اردو او سی آر

  1. MindRoasterMirs

    گوگل ویژن اے پی آئی اور اردو او سی آر

    السلام علیکم خاکسار نے اس جگہ موجودگی تمام دھاگے پڑھے ہیں اس بارے میں کوئی معلومات نہیں نظر آئیں۔ کیا کسی بھائی کا گول کی ویژن اے پی آئی میں موجود او سی آر کی سہولیات کو اردو کی اور سے اتر کر لیے استعمال کرنے کا تجربہ ہے ؟ جزاک اللہ خیرا
  2. تعمیر

    اردو او سی آر پر ایک تحقیقی مقالہ

    مولانا آزاد قومی اردو یونیورسٹی [MANUU] کی جانب سے 2017 کی سہ روزہ "اردو سائنس کانگریس" مانو یونیورسٹی کیمپس میں فروری 2017 میں منعقد ہوئی تھی۔ جس میں راقم الحروف (مکرم نیاز) نے اپنا مقالہ بعنوان "اردو اور جدید تیکنالوجی ، اردو او۔سی۔آر" پیش کیا تھا۔ یہی مقالہ، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے...
  3. افضل حسین

    گوگل ڈاک میں اردو او سی آر سپورٹ کتنا کار آمد

    آج گوگل ڈاک میں ایک اخبار کے تراشے کو کھولا تو خودکار طریقے سے تصویری اردو کو متن میں تبدیل کر دیا نتیجہ آپ کے سامنے ہے- تصویر سے کنورٹ ہوئے متن **」/ & مائش مجہولیاتر شمول کے قوی ترجمان مقرر نکتہ،13 دسمبر (مشرق نیوز سروس):کانگرلیں چھوڑ کر ترشمول میں شامل ہونے والے ممبر اسمبلیمائش مجوئیاں...
  4. الف نظامی

    نستعلیق حرف شناس (OCR) ڈیسک ٹاپ ورژن ریلیز کر دیا گیا

    مرکزِ تحقیقاتِ لسانیات نے نستعلیق حرف شناس کا ڈیسک ٹاپ ورژن ریلیز کردیا ہے۔جس کو 15000 روپے میں خریدا جاسکتا ہے
  5. ابن سعید

    گوگل کی جانب سے اردو سمیت 200 سے زائد زبانوں میں او سی آر یعنی آپٹیکل کیریکٹر ریکگنیشن کا اعلان

    آج گوگل کے ریسرچ بلاگ پر "پیپر ٹو ڈیجیٹل ان 200+ لینگوئیجیز" کے عنوان سے بڑے پیمانے پر گوگل ڈرائیو میں بے شمار زبانوں میں او سی آر یعنی آپٹیکیل کیریکٹر ریکگنیشن کا اعلان کیا گیا۔ اس تکنیک کی مدد سے تصویری عبارتوں مثلاً اسکین کردہ مواد کو متن کی صورت میں تبدیل کرنا ممکن ہو جاتا ہے۔ اس مقصد کے لیے...
  6. اسد

    ٹیسیریکٹ او سی آر - عربی سپورٹ - اور اردو؟؟؟

    پچھلے دنوں ڈریگن نیچرلی‌سپیکنگ 12 پر کام کرنے کا موقعہ ملا تو بہت لطف آیا۔ میرے کمپیوٹر پر تو چلتا نہیں ہے کہ میں اس پر مزید وقت لگاتا، اس لئے سوچا کہ جو سوفٹویئر میرے کمپیوٹر پر چل سکتا ہے اسے دیکھا جائے۔ میں پچھلے دس سال سے ایبی فائن‌ریڈر 7 انگلش او سی آر کے لئے استعمال کر رہا ہوں۔ یہ پرانا...
Top