اردو بلاگنگ

  1. چوهدری زبیر

    نستعلیق فانٹ

    السلام علیکم دوستو اور بھائیو میں اس فورم پر نیا هوں امید هے کوئ هیلپ کرے گا میں نے ایک بلاگ بنایا بلاگر پر صرف تھوڑی سی هیلپ چاهئیے نمبر 1 میں اپنے بلاگ پر اردو فانٹ ایڈ کرنا چاهتا هوں نمبر 2 بلاگ پر اردو کی لائینو کی سپیس بهت کم هے اسے کیسے بڑھاؤ پلیز اس کا ریپلائ لازمی کریں اگر کسی کو پتا...
  2. Muhammad zubair

    بلاگ سے متعلق هیلپ

    السلام علیکم دوستو دوستو میرا بلاگ تو بهت اچھا هے بس دو 2 چیزوں کی کمی هے اگر آپ میری هیلپ کردو تو آپ کی بهت مهرباهوگی نمبر : 1 بلاگ میں لائینوں کی سپیس بہت کم هے اس کو زیاده کیسے کروں نمبر : 2 کوئ اچھا سا اردو فانٹ اپنے بلاگ میں کیسے ایڈ کروں پلیز اس بار میری هیلپ کردو میں نے آگے بھی کافی پوسٹ...
  3. Muhammad zubair

    کوئ تو هیلپ کردے پلیز

    السلام علیکم دوستو بھائیو میں نے آپ سب کی هیلپ سے ایک چھوٹا سا بلاگ بنا لیا هے الحمدالله بهت اچھا چل رها هے بس کچھ هیلپ چاهیئے 1- بلاگ کیلئے ڈومین اور هوسٹنگ خریدنی هے وه کیسے خریدنی هے اور اس کی سیٹنگ کیسے کرنی هے 2- اگر میں ایک سال تک ڈومین اور هوسٹنگ استعمال کرنے کے بعد دوباره بلاگسپاٹ پر...
  4. راحیل فاروق

    آراء و تجاویز مطلوب ہیں!

    کافی عرصہ ہوا کہ میں نے اردو اقوال کا ایک بلاگ شروع کیا تھا۔ حسنِ اتفاق سے تقریباً اتنا ہی عرصہ ہوا کہ بلاگ مذکور بند پڑا تھا۔ کل اس پر نظر پڑی تو دوبارہ چلانے کا ارادہ کیا۔ ڈیزائن وغیرہ میں کچھ اصلاح و تنقیح کے بعد موجودہ صورت ظہور پزیر ہوئی ہے۔ اُردُو اَقوَالِ زَرِّیںْ تمام احباب سے درخواست ہے...
  5. جعفر

    حالِ دل - منتخب بلاگی تحاریر، کتابی شکل میں

    مندرجہ ذیل لنک سے آپ ہماری کتاب "حالِ دل" بالکل مفت ڈاون لوڈ کرکے عنداللہ ماجور ہوسکتے ہیں۔ http://www.mediafire.com/view/hh3mbzr0c7a5kh5/Hal_e_Dil.pdf
  6. ابوشامل

    کرک نامہ کی دوسری سالگرہ

    اردو بلاگنگ میں موضوعاتی بلاگز کی اشد کمی رہی ہے، گو کہ یہ کمی اب کسی نہ کسی حد تک پوری ہوتی دکھائی دے رہی ہے، لیکن پھر بھی اس کا انگریزی بلاگنگ سے کوئی تقابل نہیں کیا جا سکتا ہے۔ دو سال قبل جب کرک نامہ اس مقصد کے لیے میدان میں اترا تو اندازہ نہ تھا کہ معاملہ اس قدر دور تک نکل جائے گا۔ کئی نشیب...
  7. بلال

    اردو اور بلاگ (مکمل کتاب)

    میں چاہتا ہوں کہ اردو اور کمپیوٹر کے متعلق بنیادی معلومات کو ایک جگہ پر جمع کر سکوں اور چند کلک کے فاصلے پر سب کچھ مہیا کروں کیونکہ مجھے لگتا ہے اردو کمپیوٹنگ کے ذریعے ہم اپنے معاشرے میں قدرے آسانی سے بہتری لا سکتے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ میں غلط ہوں لیکن فی الحال میں کچھ ایسا ہی سوچتا ہوں۔ میرے پہلے...
  8. ابن سعید

    بہترین اردو بلاگ ایوارڈ: ابو شامل کا بلاگ

    انتہائی پر مسرت اطلاع دی جاتی ہے کہ اردو محفل، اردو وکیپیڈیا، اردو صحافت اور اردو بلاگنگ کی دنیا کے تابناک ستارے فہد بھائی کا بلاگ المعروف ابو شامل کا بلاگ اس سال پاکستان بلاگرز ایوارڈ فنکشن میں بہترین اردو بلاگ کا خطاب پانے میں کامیاب رہا۔ اردو محفل اور محفلین اس بہترین کامیابی پر فہد بھائی کو...
  9. نبیل

    ورڈ پریس ورژن 3.0 کی آمد قریب ہے

    مقبول اوپن سورس بلاگنگ سوفٹویر ورڈپریس کا ورژن 3.0 عنقریب ریلیز کر دیا جائے گا۔ اس تحریر کے لکھے جانے کے وقت ورڈپریس 3.0 کا بیٹا ورژن دستیاب ہے۔ ورڈ پریس 3.0 کئی نئی فیچرز اور بڑی تبدیلیوں کے ساتھ آنے والا ہے۔ ورڈ پریس 3.0 کی سب سے خاص بات یہ ہوگی کہ اس کے ساتھ ورڈ پریس اور ورڈ پریس ملٹی یوزر...
  10. نبیل

    بلاگر کے لیے ڈبلیو پی پریمیم ٹیمپلیٹ (اردو ورژن)

    السلام علیکم، بلاگسپاٹ کے بلاگز کے لیے ایک اور ٹیمپلیٹ کا اردو کسٹمائزڈ ورژن پیش کر رہا ہوں۔ اس میں بھی سہولت کے لیے تبصروں کے فارم کے اوپر اردو ایڈیٹر شامل کر دیا گیا ہے۔ امید کرتا ہوں کہ یہ ٹیمپلیٹ آپ کو پسند آئے گی۔ بلاگر کے لیے ڈبلیو پی پریمیم ٹیمپلیٹ کا اردو ورژن ڈاؤنلوڈ کریں
  11. نبیل

    بلاگر کے لیے اردو کسٹمائزڈ Prometheus ٹیمپلیٹ

    السلام علیکم، کافی دنوں سے بلاگر کے لیے کوئی نئی اردو تھیم منظر عام پر نہیں آئی تھی۔ میں نے بلاگر کی پرومیتھیوس تھیم کی اردو کسٹمائزیشن کرنے کی کوشش کی ہے۔ بلاگر کے لیے پرومیتھیوس تھیم کا اردو ورژن ڈاؤنلوڈ کریں اس تھیم میں اردو ایڈیٹر بھی شامل کر دیا گیا ہے جس کے ذریعے تبصرہ جات لکھ کر...
  12. ابوشامل

    اردو سیارہ پر پاک نیٹ

    گزشتہ کچھ عرصے سے اردو سیارہ پر پاک نیٹ بلاگز کی تحاریر آ رہی ہيں۔ بلاشبہ وہ بہت اچھی تحاریر ہیں لیکن جو بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ وہ بلاگز کو اپنے فورم کی ترویج کے لیے استعمال کر رہے ہيں۔ بلاگ دراصل وہ ہوتا ہے جہاں قارئین کو تبصرہ کرنے کی اجازت ہو۔ یہاں پاک نیٹ بلاگز کی ہر تحریر کے نیچے جو تبصرہ...
  13. نبیل

    بلاگر پر اردو بلاگ میں اشعار کی فارمیٹنگ کریں

    یہ پوسٹ محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے ہفتہ ٹیکنالوجی کے سلسلے میں پیش کی جا رہی ہے۔ السلام علیکم، کچھ عرصہ قبل میں نے ویب صفحات میں اشعار کو بہتر انداز میں فارمیٹ کرنے کے سلسلے میں تحقیق کا ذکر کیا تھا۔ مجھے ایک جاوا سکرپٹ پر مبنی لائبریری ملی تھی جس کے ذریعے نظموں کی فارمیٹنگ کی جاتی ہے۔ لیکن...
  14. طالوت

    میرا بلاگ ۔ احباب کی مشاورت درکار ہے ۔

    طالوت نامی بلاگ سے میں نے بلاگنگ کا آغاز کیا ہے ۔ نبیل کی تیار کردہ ٹیمپلیٹ نمبر 4 استعمال کی ہے ۔ تحریر اگرچہ ابھی دائیں سے بائیں کی بجائے متضاد سمت میں ہے ۔ کل میں نے کچھ تبدیلیاں کرنے کی کوشش کی تھی مگر سارا نظام گڑ بڑ ہو گیا ۔ آج اسی ٹیمپلیٹ کو دوبارہ استعمال کر کے درست کیا ہے ۔ اس کے...
  15. اظفر

    بلاگ رول

    میں نے بلاگ میں اردو بلاگرز کے لنک فراہم کرنے تھے تو سمجھ نہیں کہ ایسی کوئی لسٹ ہے تو کہاں سے ملے گی ۔ اگر کوئی لسٹ‌ موجود نہیں‌ہے تو اب کون ایک ایک بلاگر کی تلاش کر کے لنک جمع کرتا پھرے ۔ اسی مقصد کیلیے میں نے محفل کا سرچ آپشن استعمال کیا مگر کچھ نہ مل سکا سب بلاگر حضرات اپنے نام بمع...
  16. نبیل

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    السلام علیکم، اپڈیٹ: اپنے بلاگ پر ذیل کی تبدیلیاں بروئے کار لانے سے قبل بلاگ کی موجودہ ٹیمپلیٹ کو احتیاطاً علیحدہ محفوظ کر لیں۔ چند روز قبل میں نے بلاگر ڈاٹ کام پر اردو میں تبصرہ جات لکھنے کے لیے علیحدہ اردو ایڈیٹر شامل کرنے کا طریقہ فراہم کیا تھا جو کہ بلاگر ڈاٹ کام کی پرانے سٹائل کی...
  17. عمر احمد بنگش

    بلاگرز کانفرنس 2009

    18 اپریل 2009 کو کراچی ریجنٹ‌ہوٹل میں‌بلاگرز کانفرنس ہونی طے پائی تھی، یہ کانفرنس اس لحاظ‌سے بھی ممتاز تھی کہ اسے حکومت سندھ کی چھتری تلے منقعد کروایا گیا۔ اس میں‌کس کس نے شرکت کی، ہمیں‌بھی تو پتہ چلے اور کیا کیا ہوا؟
  18. سارہ پاکستان

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    یہ تہذیب زیادہ پرانی نہیں بس آج سے ساڑھے تین سو سال پرانی ہے۔۔۔۔عجائب گھر میں‌سجے عجائبات دیکھتے ہوئے ایک آّواز ابھری ۔۔۔۔یہ اس زمانے کی بات ہے جب ملک ہوا کرتے تھے ۔۔ ملک ؟ باقی پڑھیے
  19. نبیل

    اردو ٹیک وینس میں انگریزی بلاگ

    بدتمیز نے اردو ٹیک وینس میں انگریزی بلاگز کی فیڈ بھی شامل کر دی ہے۔ اگرچہ میں اردو ویب کے اردو سیارہ کو اردو بلاگز تک محدود رکھنے کا حامی ہوں لیکن مجھے انگریزی بلاگز کو دیکھ کر بھی اچھا لگا ہے۔ میرے خیال میں اس طرح بھی بلاگرز کا نیٹورک وسیع ہونے کا امکان ہے۔ انگریزی بلاگز اردو بلاگز کے مقابلے...
  20. نبیل

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    السلام علیکم، میں نے بلاگر ڈاٹ کام کی چند ٹیمپلیٹس کی اردو کسٹمائزیشن پر کام شروع کیا تھا۔ اگر یہ کام ابھی تک مکمل نہیں ہوا ہے اور ان ٹیمپلیٹس کو مکمل طور پر اردو کے قالب میں ڈھالنے کے لیے ابھی وقت لگے گا لیکن کچھ دوست جلد از جلد بلاگر ڈاٹ کام پر اردو بلاگ پبلش کرنا چاہ رہے ہیں، اسی لیے میں یہ...
Top