اردو کی بورڈ

  1. نبیل

    گوگل کروم کے نئے ورژن (53) میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    السلام علیکم، ضروری اطلاع ملاحظہ فرمائیں کہ گوگل کروم کے نئے ورژن ۵۳ پر محفل فورم کا اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا ہے۔ اس وقت میں بھی یہ پوسٹ سسٹم کا اردو کی بورڈ استعمال کرکے لکھ رہا ہوں۔ کروم کے نئے ورژن میں غالبا کوئی بگ ہے یا دانستہ کچھ ایونٹس کی سپورٹ ختم کر دی ہے۔ بہرحال جب تک اس صورتحال کا...
  2. الف عین

    کمال ابدالی صاحب کے کچھ اردو سے متعلق سافٹ ویر

    آج کمال ابدالی صاحب کی ای میل وصول ہوئی ہے جس میں اطلاع دی گئی ہے کہ گٹ ہب کے اس صفحے پر انہوں نے کئی سافٹ وئر مہیا کیے ہیں۔ان کے سورس کوڈ بھی ساتھ ہی شامل ہیں۔ احباب دیکھیں اور ضررت ہونے پر ڈاؤن لوڈ کریں یا سورس کو استعمال کرتے ہوئے فیچرس کا اضافہ کریں۔
  3. پردیسی

    اپنے موبائل فون سے بہت آسانی سے اردو میں لکھیں ۔۔جدید ایڈیشن

    اپنے موبائل فون سے بہت آسانی سے اردو میں لکھیں ۔۔جدید ایڈیشن ویڈیو کو بڑا کر کے دیکھیں ۔۔۔ آپ کو سمجھنے میں آسانی رہے گی
  4. شکیب

    اردو کی بورڈ فارمز کے ہر ٹیکسٹ باکس کے لیے

    السلام علیکم! نبیل بھائی آپ کا وہ تھریڈ دیکھا جس پر آپ نے یہ سکھایا ہے، البتہ میرا معاملہ کمنٹ باکس کا نہیں بالکہ میں چاہتا ہوں کہ جو کانٹکٹ فارم ہے، اس کی تمام فیلڈز اردو والی رہیں، اس کے لیے آپ مدد کردیں، وہ اس لیے کہ میں نے جب مذکورہ کوڈ آپ کے بتائے گئے ٹمپلیٹ میں تلاش کیے تو ملے نہیں، اور جو...
  5. امجد میانداد

    بلی اور بہت سی بلی

    السلام علیکم، کوئی بتا سکتا ہے کہ بلی (میاؤں والی) کی جمع کیا ہے؟؟؟
Top