اردو کی بورڈ لے آؤٹ

  1. شکیب

    اردو کی بورڈ فارمز کے ہر ٹیکسٹ باکس کے لیے

    السلام علیکم! نبیل بھائی آپ کا وہ تھریڈ دیکھا جس پر آپ نے یہ سکھایا ہے، البتہ میرا معاملہ کمنٹ باکس کا نہیں بالکہ میں چاہتا ہوں کہ جو کانٹکٹ فارم ہے، اس کی تمام فیلڈز اردو والی رہیں، اس کے لیے آپ مدد کردیں، وہ اس لیے کہ میں نے جب مذکورہ کوڈ آپ کے بتائے گئے ٹمپلیٹ میں تلاش کیے تو ملے نہیں، اور جو...
  2. نبیل

    کی بورڈ لےآؤٹ کرئیٹر کا اردو لے آؤٹ درکار!

    السلام علیکم، مجھے کچھ تجربات کے لیے مائیکروسوفٹ کی بورڈ لے آؤٹ کرئیٹر کی اردو klc فائل درکار ہے جس میں مروجہ صوتی کی بورڈ میپنگ کو ڈیفائن کیا گیا ہو۔ اگر کسی دوست کے پاس یہ موجود ہو تو یہاں فراہم کر دیں۔ شکریہ
Top