یہ صاحب امریکی ہیں ..........نام ہے ان کا میکس بروس......نادر تخلص کرتے ہیں.........چار ایک برس میں اردو لکھنا پڑھنا بولنا سیکھی.......اور دو برس قبل شاعری بھی شروع کی...........کیانتھرا ڈکشن ہے.........کیا خوب تلفظ ہے..........اور اب اردو پڑھاتے ہیں..........
غالب اور اقبال کی فارسی اردو غزلیات...