اردو فانٹ

  1. ابو ہاشم

    کیا میرے لیے ایسا فانٹ بن سکتا ہے؟

    کیا میرے لیے ایسا فانٹ بن سکتا ہےجس میں 1۔ اردو ختمہ (۔) بھی انگریزی فل سٹاپ (.) کی طرح لکھا جائے 2۔ اردو کوما (،) بھی انگریزی کوما(,) کی طرح لیکن اس کا رخ اردو تحریر کی مناسبت سے انگریزی سے الٹا ہو 3۔ جس میں ے اپنے سے اگلے حرف کے ساتھ بھی جڑ جائے اور اس کے نقطے دائیں بائیں کے بجائے اوپر نیچے...
  2. شکیب

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    بہت عرصہ سے خواہش تھی۔ لیکن اب وہ اس فورم اور مزید کچھ سائٹس کو دیکھ کر شدید ہوگئی ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ اپنے بلاگ پر نستعلیق فانٹ ہر کسی کو نظر آئے۔۔۔بغیر کچھ انسٹال کیے، حتی کہ جس پی سی میں اردو انسٹال نہیں ہے اسے بھی یونیکوڈ ٹیکسٹ نستعلیق ہی نظر آئے۔ مندرجہ ذیل ویب سائٹس پر اس عاجز کا اتفاق...
  3. حیدرآبادی

    ہندوستانیوں کے دیرینہ خواب کی تکمیل - اردو-انڈیا کی-بورڈ کا اجرا

    کمپیوٹر میں "اردو زبان" شامل کرنے کے لیے کل تک ہم پاکستان کے محتاج رہے تھے کہ بطور اردو زبان "اردو-پاکستان" شامل کرنا مجبوری تھی۔ مگر اردو کی ترویج اور فروغ میں سرگرمی سے حصہ لینے والے مرکزی وزیر انفارمیشن تکنالوجی جناب کپل سبل کی بدولت آج تمام ہندوستانیوں کو یہ سہولت حاصل ہو گئی ہے کہ وہ اپنے...
  4. شاکرالقادری

    القلم صدف فونٹ

    القلم کی جانب سے اردو دان حضرات کے لیے ایک اور تحفہ شہ سرخیاں بنانے کے لیے ایک خوبصورت فونٹ جسے القلم کی ہردلعزیز مدیرہ صدف کے نام سے معنون کیا جاتا ہے فونٹ کو یہاں سے ڈائون لوڈ کیجئے
  5. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ دبئی فانٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! ان پیچ کا ایک اور بہترین فانٹ عطاری دبئی Attari_Dubai۔ ان پیچ کے فانٹس کی خوبصورتی اب اوپن ٹائپ میں۔ والسلام :):hatoff: دعاؤں کا طالب
Top