اردو فونٹس

  1. ناظم رضا مصباحی

    فونٹ حکومتِ ہند کی جانب سے جاری کردہ 13 خوبصورت اردو فونٹس

    ایک عرصہ پہلے حکومت ہند کی جانب سے ۱۳ فونٹس ریلیز کرنے کی خبر پڑھی تھی لیکن کئی ویب سائٹس کی خاک چھاننے کے بعد بھی فونٹس نہ ملے۔ بالآخر حکومت ہی جانب سے ریلیز کیے گئے سافٹویئر Tahreer کو انسٹال کرنے کے بعد یہ فونٹس مل گئے۔ Tahreer سافٹویئر کو اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے۔...
  2. شاکرالقادری

    نفیس کی بنیاد پر بنایا گیا القلم جوہر نستعلیق

    کچھ عرصہ پہلے ایک دوست کے ساتھ مل کر نفیس نستعلیق کے کیریکٹرز کو تبدیل کرنے کا کام شروع کیا تھا جو کہ بالآخر مکمل ہوا اور فونٹ کام کرنے لگا ۔ لیکن رفتار کا وہی مسئلہ جو نفیس کے ساتھ تھا یہاں بھی پیش آیا۔ اب ترسیمے جنریٹ کرانے اور انہیں فونٹ میں امپورٹ کرنے کا خود کار نظام اہل محفل کی جانب سے...
  3. شاکرالقادری

    فونٹ القلم پیراموز فونٹ

    اردو محفل کی سالگرہ جولائی ۲۰۱۳ کے موقع پر مبارک باد کے طور پر ایک فارسی فونٹ میں اردو کی سپورٹ شامل کر کے اردو محفل کے استفادہ کنندگان کے لیے پیش ہے جس کے بعد اب یہ فونٹ بیک وقت اردو، فارسی اور عربی تائپ کاری کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے ڈاؤن لوڈ کریں
  4. شاکرالقادری

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    تو رہ نورد شوق ہے منزل نہ کر قبول بہت عرصہ پہلے مرزا جمیل احمد صاحب نے نوری نستعلیق کے ترسیمے متعارف کروا کر نوری کتاب کے ذریعہ ایک انقلاب بر پا کیا۔ یہ ترسیمے ایک طویل عرصہ تک تجارتی بنیادوں پر استعمال ہوتے رہے اور ہر کس و ناکس کی دسترس سے باہر۔ امجد حسین علوی اور جمیل نستعلیق ٹیم نے ان کو...
  5. شاکرالقادری

    فونٹ القلم مکی فونٹ نسخہ 1.1.0

    القلم مکی فونٹ کا نسخہ 1.1.0پیس خدمت ہے، سابقہ نسخہ میں فونٹ کے نام میں غلطی ہوگئی تھی جس کے لیے ہم اپنے محترم بھائی محمد علی مکی سے شرمندہ بھی ہیں اور معذرت خواہ بھی! امید ہے مکی بھائی ہماری اس خطا سے درگزر فرمائیں گے ڈاؤن لوڈ ربط القلم فورم: پر اس فانٹ کی ریلیز
  6. ابوشامل

    اوبنٹو میں نفیس ویب نسخ کا مسئلہ

    اوبنٹو لینکس میں نفیس ویب نسخ ویسے تو درست دکھتا ہے لیکن اس میں درمیانی "ی" کی شکل ٹوٹ جاتی ہے۔ اردو ویب سیارہ اور جنگ اردو سرچ ایبل دو ایسی مشہور ویب سائٹس ہیں جو نفیس ویب نسخ استعمال کرتی ہیں لیکن اوبنٹو میں فائر فاکس 3.5.3 کے ساتھ ان کی شکل کچھ یوں ہے۔ اس مسئلے کا کوئی حل؟؟؟ یا صرف انتظار ہی...
  7. شاکرالقادری

    الفارس فونٹ سیریز

    معزز اراکین اردو محفل القلم ایک معزز رکن سید ارتضی حسن رضوی جو کہ ایران سے "مریم" نامی ایک فارسی ورڈ پروسیسر خرید کر لائے ہیں اس ورڈ پروسیسر کے ساتھ انہیں تقریبا 300 خوبصورت فارسی فانٹ ملے ہیں انہوں نے ان تمام فانٹس کو اردو سے تقویت دے کر اردو دان طبقہ کے لیے قابل استعمال بنانے کا فیصلہ کیا ہے...
Top