السلام علیکم،
اب جبکہ علوی نستعلیق فونٹ جاری ہو چکا ہے تو اردو لائبریری پراجیکٹ میں تکمیل شدہ متون کی ای بکس بنانے کا راستہ بھی ہموار ہو چکا ہے۔ محب علوی اگر یہ پڑھ رہے ہوں تو ان سے درخواست ہے کہ وہ یہاں تشریف لے آئیں۔
ای بکس بنانے کے سلسلے میں میرے ذہن میں ایک سادہ سا آئیڈیا یہ ہے کہ پہلے...