اردو لائبریری پراجیکٹ

  1. نبیل

    فرخ منظور کی لائبریری پراجیکٹ منیجمنٹ میں شمولیت

    السلام علیکم، میں آپ کو اطلاع دینا چاہتا ہوں کہ فرخ منظور (سخنور) کو لائبریری سیکشن کا موڈریٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ لائبریری پراجیکٹ کو ٹریک پر واپس لایا جائے اور فرخ منظور کی لائبریری پراجیکٹ میں شمولیت اسی کوشش کا حصہ ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ فرخ منظور جیسی صاحب علم اور مخلص...
  2. فرحت کیانی

    لائبریری: گوشۂ ادبا و شعرائے کرام عصر حاضر

    اردو لائبریری میں عصرِ حاضر کے ادباء اور شعرائے کرام کے لئے گوشہ جات مخصوص کئے جا رہے ہیں۔ یہ گوشہ جات ان ادباء اور شعرائے کرام کے لئے ترتیب دیے جائیں گے جن کا شمار نسبتا نوآموز لکھاریوں میں ہوتا ہے ، ان کی تخلیقات شائع ہو چکی ہیں ، وہ محفل کے رکن ہوں اور جنہوں نے لائبریری پراجیکٹ میں اپنا کام...
  3. فرحت کیانی

    لائبریری: گوشۂ اطفال

    گوشۂ اطفال یہ کہنا ہر گز غلط نہ ہو گا کہ گوشۂ اطفال کا شمار لائبریری پراجیکٹ کے پسندیدہ گوشوں میں ہوتا ہے۔ اس کا ثبوت اس گوشے میں کی جانے والی پوسٹس سے ہوتا ہے۔ جہاں اراکینِ محفل کی کاوشوں کے نتیجے میں بچوں کے ادب کا خاصا ذخیرہ موجود ہے۔ :) گوشۂ اطفال ٹیم سخنور سیدہ شگفتہ فرحت کیانی...
  4. فرحت کیانی

    ڈیجیٹل اردو لائبریری- شعبہ پروف ریڈنگ

    سکیننگ، ٹائپنگ کے بعد اگلا اہم مرحلہ پروف ریڈنگ کا ہے شعبہ پروف ریڈنگ کے زیرِ نگرانی کام کرتا ہے۔ ٹائپ شدہ مواد کو تین دفعہ پروف ریڈ مراحل سے گزرا جاتا ہے تا کہ برقیائے جانے والے مواد میں اغلاط کا امکان کم سے کم رہ جائے۔ لائبریری پروف ریڈنگ ٹیم کی فہرست حسبِ ذیل ہے۔ لائبریری : پروف ریڈرز ٹیم...
  5. فرحت کیانی

    ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ۔ شعبہ ٹائپنگ

    سکین متن کے حصول کے بعد کتب کے برقیانے کا اگلا مرحلہ ٹائپنگ کا ہے جس کی ذمہ داری شعبہ ٹائپنگ کو تفویض کی گئی ہے۔ اس شعبہ کے ذیل میں ٹائپنگ ٹیم کا ذکر آتا ہے۔ سکین متن ٹیم ممبرز میں تقسیم اور ٹائپ کرنا اس ٹیم کی ذمہ داری ہے۔ لائبریری ٹائپنگ ٹیم ابوکاشان ابو شامل انیس فاروقی جاوید اقبال...
  6. فرحت کیانی

    ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ۔ شعبہ سکین

    کتب برقیانے میں پہلا بنیادی مرحلہ اصل تحریری مواد کو سکین متن میں تبدیل کرنا ہے۔ شعبہ سکین کا مقصد لائبریری پراجیکٹ کے لئے سکین متن کی فراہمی ہے۔ جو دو طرح سے ممکن ہے۔ سکینر کی مدد سے اصل تحریری کتابی متن کو سکینر کی مدد سے برقیانے کے لئے فراہم کرنا ویب سے آن لائن موجود کتب کے ذخیرے سے...
  7. فرحت کیانی

    ڈیجیٹل اردو لائبریری ٹیم۔ ایک تعارف

    ڈیجیٹل لائبریری کے آغاز سے اب تک کے سفر میں بہت سے نام شامل رہے۔ جن میں سے کچھ نے ٹکٹ ضرور لیا لیکن دورانِ سفر کہیں دکھائی نہیں دیئے۔ ایسے ممبرز کو ہم 'ڈورمنٹ ممبرز' کہیں گے۔ اس کے برعکس بعضے نام اپنی لگن اور جذبے کی بنا پر دوسروں کے لئے روشن مثال کی مانند ہیں۔ اس فہرست میں وہ لوگ بھی دکھیں گے...
  8. نبیل

    آب کوثر، موج کوثر، رود کوثر

    السلام علیکم، میں‌یہ دریافت کرنا چاہ رہا تھا کہ کیا شیخ محمد اکرام کی تصانیف آب کوثر، موج کوثر اور رود کوثر کے کاپی رائٹ کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب ہیں؟ اگر ان کتب کو لائبریری پراجیکٹ میں شامل کرنا ممکن ہو تو ان کے سکین شدہ متن کی فراہمی پر کام شروع کیا جا سکتا ہے۔ والسلام
  9. فرحت کیانی

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    السلام علیکم پہلی لائبریری میٹنگ میں آپ سب کو خوش آمدید :flower: میٹنگ ایجنڈا کے اہم نکات میں ایک بار پھر یہاں پوسٹ کر رہی ہوں۔ تا کہ گفتگو کا باقاعدہ آغاز کیا جا سکے۔ o کسی بھی بڑے اور اہم پراجیکٹ کی کامیابی میں پراجیکٹ وژن مرکزی اہمیت کا حامل ہے۔ آپ کے نزدیک اردو لائبریری وژن؟ ( یہ نکتہ بہت...
  10. نبیل

    لائبریری ٹیم توجہ کرے - لائبریری پراجیکٹ کے سٹیٹس کے بارے میں کچھ معلومات درکار

    السلام علیکم، مجھے کافی عرصے سے لائبریری پراجیکٹ کے حالیہ سٹیٹس کے بارے میں چند معلومات درکار ہیں۔ میں نے اس بارے میں فورم پر بھی پوسٹ کیا ہے اور کچھ دوستوں سے ذاتی پیغام میں بھی اس سلسلے میں رابطہ کیا ہے لیکن ابھی تک مجھے کہیں سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا ہے۔ میں ایک مرتبہ پھر سے اپنے سوالات کا...
Top