وزارتِ اطلاعات ونشریات کے مطابق اس منصوبے کے لیے 208 ملین (20کروڑ اسی لاکھ) روپے مختص کیے گیے ہیں۔ جس میں پہلے فیز کے لیے ایک کروڑ روپے سافٹ وئیر تیار کرنے پر خرچ ہوں گے۔
رپورٹ کے مطابق موجودہ حکومت اردو کے تحفظ کے حوالے سے ہر ممکن کوششیں کررہی ہے۔ (تشہیر؟)۔ جس کے لیے جامع حکمتِ عملی تیار کی گئی...