اردو سلیکس 2، اور اردو ابنٹو کے اجراء کے بعد سے میں سوچ رہا ہوں کہ کام کو کسی ایک طرف مرکوز کرتے ہوئے ایک باقاعدہ اردو لینکس پروجیکٹ شروع کیا جائے.. اس سلسلے میں کچھ تجاویز درکار ہیں کہ ایک اردو لینکس ڈیسٹریبیوشن میں کیا کیا ہونا چاہیے، کون سے اطلاقیے زیادہ اہم ہیں جن کا ہونا لازمی ہے، اگر طے...
السلام علیکم،
مکی بھائی کی نشاندہی پر میں اس موضوع کا آغاز کر رہا ہوں تاکہ اردو ابنٹو کے استعمال کے بارے میں معلومات کا تبادلہ کیا جا سکے۔ میں نے حسب معمول اردو ابنٹو کو بھی ایک ورچوئل مشین میں چلا کر دیکھا ہے۔ اس مرتبہ میں نے سن کا ورچوئل باکس سوفٹویر استعمال کیا ہے اور اس میں اردو ابنٹو...
السلام علیکم،
اردو سلیکس 2 کی تیاری بلاشبہ اردو کمپیوٹنگ کی تاریخ کا ایک انقلابی سنگ میل سمجھا جا سکتا ہے۔ میرے خیال میں ابھی اس کے استعمال کے بارے میں خبر آہستہ آہستہ ہی ملنی شروع ہو گی کیونکہ یہ قدرے بھاری بھرکم ڈاؤنلوڈ ہے، اگرچہ عام لینکس ڈسٹربیوشنز کے مقابلے میں یہ کہیں چھوٹے سائز کی ہے۔...
السلام علیکم،
اس تھریڈ کا مقصد اردو سلیکس 2 کے استعمال سے متعلق سوال و جواب ہے۔ پہلا سوال میرا ہی ہے۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ سلیکس بوٹ کرنے کے بعد اردو کی بورڈ پر کیسے سوئچ کیا جا سکتا ہے؟ میں نے AbiWord سٹارٹ کیا ہے اور میں اس میں اردو لکھنا چاہ رہا ہوں۔