"اثبات پبلی کیشنز" کے زیر اہتمام اردو طلبہ کے لیے ایک نئے سہ ماہی "اردو کیمپس" کا اجرا ممبئی یونیورسٹی میں 14/ستمبر 2011 کو عمل میں آیا۔ تقریب میں معروف نقاد شمس الرحمن فاروقی نے اپنے ہاتھوں سے اس رسالے کا اجرا کرنے کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ :
"مجھے یقین ہے کہ یہ رسالہ طلبہ کی ذہن سازی...