اردو کمپیوٹنگ

  1. محمد بلال اعظم

    اردو کمپیوٹنگ: ماضی و مستقبل کےبدلتے تقاضے اور ہماری ترجیحات

    اردو کمپیوٹنگ: ماضی و مستقبل کےبدلتے تقاضے اور ہماری ترجیحات اردو کمپیوٹنگ سے مراد سائنس و ٹیکنالوجی کے بدلتے ہوئے رجحانات کے ساتھ اردو زبان کی ترویج و ترقی، زبان کو ہم آہنگ کرنا اور مزید برآں اِن کا اردو زبان میں ہونے والی تعلیم و تحقیق میں استعمال ہے۔ اردو کمپیوٹنگ کی ابتداء اکیسویں صدی کے...
  2. نبیل

    اردو کمپیوٹنگ کا مستقبل کیا ہے؟

    مستقبل کا اصل علم سوائے اللہ تعالی کے کسی کو نہیں ہے، البتہ ہم ماضی اور حال کے کچھ حقائق کا جائزہ لے کر مستقبل کے بارے میں کچھ اندازے لگا سکتے ہیں۔ مستقبل کے منظر نامے کو کسی حد تک جاننے کے لیے جن فیکٹرز کا مطالعہ کیا جاتا ہے انہیں میگاٹرینڈز کہا جاتا ہے۔ اور اگر ٹیکنالوجی کے مستقبل کا اندازہ...
  3. نبیل

    اردو سپیچ پراسیسنگ پر تحقیق کے لیے نیا زمرہ

    السلام علیکم، اب چونکہ اردو سپیچ ریکگنیشن اور اردو ٹیکسٹ ٹو سپیچ ٹیکنالوجیز میں دلچسپی میں اضافہ پایا جا رہا ہے، اسی لیے میں نے اردو سپیچ پراسیسنگ پر تحقیق کے لیے علیحدہ زمرہ سیٹ اپ کر دیا ہے اور اس سے متعلقہ موضوعات کو اس زمرے میں منتقل کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ آپ کو فورم پر اگر اور کوئی اس سے...
  4. نبیل

    او سی آر کے لیے ایک ڈاٹ نیٹ لائبریری

    Tessnet2 ایک ڈاٹ نیٹ کے لیے او سی آر لائبریری ہے جو کہ اصل میں Tesseract کے لیے لکھا ہوا ایک ریپر ہے۔ Tesseract سی پلس پلس میں لکھا گیا ہے اور اس میں کئی میموری لیکس شامل ہیں جس کی وجہ سے اس کو استعمال کرنے والا ڈاٹ نیٹ پروگرام بھی کریش کر سکتا ہے۔ اس کے باوجود Tessnet2 او سی آر کے ساتھ تجربات...
  5. نبیل

    پی ڈی ایف جنریٹ کرنے کے لیے ڈاٹ نیٹ لائبریریز

    ذیل میں دو ڈاٹ نیٹ لائبریریز کے روابط موجود ہیں جن کے ذریعے پی ڈی ایف فائلیں جنریٹ کی جا سکتی ہیں یا ان میں رد و بدل کیا جا سکتا ہے: PDFSharp PDF Library میں نے ابھی ان لائبریریز کو استعمال نہیں کیا ہے لیکن میرے خیال میں ان کے ذریعے اردو پی ڈی ایف جنریٹ کرنے کے تجربات مفید ثابت ہو سکتے...
  6. نبیل

    اردو سپیچ سنتھسز- کرلپ کے سوفٹویر

    کرلپ کی سائٹ‌ پر اردو ٹیکسٹ ٹو سپیچ کنورژن سے متعلقہ کچھ سوفٹویر دستیاب ہیں۔ ربط ذیل میں ہے: ٹیکسٹ‌ ٹو سپیچ (کرلپ) اس ربط پر اردو ٹیکسٹ ٹو سپیچ سسٹم کا ربط موجود ہے جہاں موجود انفارمیشن کے مطابق یہ سسٹم لینکس پر کام کرتا ہے۔ بدقسمتی سے اس وقت اس کی ڈاؤنلوڈ کام نہیں کر رہی ہے۔ علاوہ ازیں...
  7. زیک

    چوتھی سالگرہ اردوویب پری-کے میں

    چار سال پہلے جب اردوویب کا آغاز ہوا تو انٹرنیٹ‌ پر اردو سائٹس (رومن اردو کو شامل نہ کرتے ہوئے) بہت کم تعداد میں تھے اور اردو فورمز تو محض رومن اردو پر ہی اکتفا کرتے تھے۔ آج اردو سائٹس کی تعداد میں خاصہ اضافہ ہو چکا ہے اور کچھ مستقل اور بہت سارے عارضی فورمز بھی منظرِ عام پر آ چکے ہیں۔ نسخ فونٹس...
  8. الف نظامی

    اردو لسانیات

    لسانیات سے شغف رکھنے والوں کے لیے شاید یہ ربط کام کا ہو:)
  9. الف نظامی

    اردو کمپیوٹنگ کا نصاب

    جامعات میں اردو کمپیوٹنگ کی تدریس کے سلسلہ میں نصاب کیا ہونا چاہیے؟ کن موضوعات کو شامل کرنا چاہیے؟
  10. الف نظامی

    اردو کمپیوٹنگ

    اردو کمپیوٹنگ کو کیسے فروغ دیا جاسکتا ہے۔؟ کیا کمپیوٹر سائنس کے نصاب میں اردو کمپیوٹنگ کا مضمون ہونا چاہیے ؟ آپ کی رائے درکار ہے۔
Top