اردو محفل کے لئے

  1. ع

    حیدرآبادی بریانی ، دہی کی چٹنی

    اردو محفل کی سالگرہ کے موقع پر کچن کارنر کےلئے حیدرآبادی بریانی حیدرآبادی بریانی چاول : 1 کیلو(باسمتی) صاف کر کے دس منٹ کے لئے پانی میں بھگو دیں گوشت : 1 کیلو ( بکری کا ) کچا پپیتا پیسٹ : 2 چائے کے چمچے ادرک لہسن پیسٹ : دو بڑے چمچے تیل : 2 پیالی درمیانے سائز کی پیاز : 4 عدد...
Top