اور آخر کار شدت سے کیا جانے والا انتظار ختم ہوا اور ساتھ ہی ہماری مصروفیت بھی ۔۔۔۔ (مصروفیت تو کیا ختم ہوتی بس آج کی آخری تاریخ نے وہ کام کروا دیا :whew:)
چلیں جی آگے بڑھتے ہیں تو ہم نے کچھ محفلین کے لیے اوتار منتخب کیے ہیں
ہو سکتا ہے انھیں پسند آجائے یا ہو سکتا ہے نا بھی آئے ۔۔
چلیں اب پتے شو...
السلام علیکم محفلین،
قدرے تاخیر سے ہی سہی، لیکن محفل فورم کی چودہویں سالگرہ بہت مبارک ہو۔ میں گزشتہ کچھ عرصے میں فورم پر فعال نہیں رہا ہوں، اس لیے فورم پر سرگرمیوں کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں رکھتا۔ البتہ قیاس یہی ہے کہ گزشتہ سال دو ملین پیغامات کا ہدف مکمل کرنے کے لیے جو سرگرمی کی لہر آئی...
اس لڑی کو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ محفلین نے آج تک اگر محفلین کے خاکے لکھے ہیں یا ان سے ملاقات کا احوال یہاں محفل میں شریک کیا ہے۔ یا محفل اور محفلین کے متعلق کچھ دھاگے شروع کیے ہیں، تو اس دھاگے میں شامل کریں۔ ساتھ مناسب سمجھیں تو تھوڑا بہت سرسری سا جائزہ بھی پیش کر دیں۔
میں اپنے چند خاکوں اور...
السلام علیکم ،
اردو محفل کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر ہم نے ایوارڈز 2009 کا انعقاد کیا تھا۔ ایوارڈز کی نامزدگیاں 17 جون تک مکمل ہوئیں اور اکیس جون کو ووٹنگ کا آغاز کیا گیا۔ آپ سب کو ووٹ ڈالنے کے لیے ایک ماہ کا وقت دیا گیا تھا۔ ووٹنگ میں 85 لوگوں نے حصہ لیا۔ نتائج کا اعلان 25 جولائی کو کیا گیا۔...
اردو محفل تیسرا جشن سالگرہ کی کامیابی کے بعد عوام کے اسرار پر اب آپ کی خدمت میں پیش ہے
اردو محفل چوتھا جشن سالگرہ
لائیو کوریج
:grin: :tongue: :grin: :tongue: :grin:
بائیس سوالوں پر مشتمل انٹریو نما کوئز تعبیر نے ہم سب کے لیے بنایا ہے۔ اس کوئز سے ایک دوسرے کے بارے میں جاننے کا بھی موقع ملے گا۔ تو سوالات کچھ اس طرح سے ہیں۔۔! آپ کو ان سوالات کے جوابات سات جولائی تک دینا ہوں گے۔
1۔آپ کو محفل کا کب اور کیسے پتہ لگا؟
2۔محفل میں پہلا ذاتی پیغام کس کو کیا...
السلام علیکم اہل محفل،
سب سے پہلے آپ سب کو اردو محفل کی چوتھی سالگرہ بہت مبارک ہو۔ محفل کی سالگرہ کے جشن کا آغاز تو آج صبح سے ہی کرنا تھا، لیکن کچھ دیر ہو گئی۔۔اعجاز انکل کا بہت شکریہ۔ جن کے تھریڈ کھولنے سے کچھ تو پتہ چلا کہ آج واقعی محفل کی سالگرہ ہے۔محفل کو نئے سٹائل میں دیکھ کر بھی بہت...
السلام علیکم
کچھ عرصہ قبل میں نے ایویں ہی بیٹھے بیٹھے چند سوالات لکھ ڈالے تھے۔ کہ اگر کوئی اردو محفل کوئز بنایا جائے تو یہ سوالات بھی شامل ہوں۔
اور آج اردو محفل کی سالگرہ کے موقعے پر میں ان سوالات کو یہاں پوسٹ کررہا ہوں۔
بطور ایک کوئز کے ہی۔
میں نے اپنی جانب سے کم سے کم سوالات رکھے ہیں تاکہ...
آج یکم جولائی ہے اور میں رات کو ہی اس تانے بانے کی امید کر رہا تھا، بہر حال قرعۂ فال بنامِ منِ دیوانہ زدند۔۔۔۔
ہم سب کو محفل کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو، بطور خاص نبیل، زکریا، جہانزیب، اور وہ کہاں ہیں خود ساختہ بابائے اردو قدیر رانا؟؟؟
بلا شبہہ اردو کی ترویج میں اس فورم کا بہت بڑا رول ہے۔ اردو...