اردو محفل کی چوتھی سالگرہ

  1. ماوراء

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ: ہفتہ اختتامیہ/ریویو

    جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ محفل کی چوتھی سالگرہ کے جشن کا آخری ہفتہ ہے۔ سالگرہ کا جشن چھ ہفتوں تک منایا گیا اور ہر ہفتے میں الگ الگ پروگرام ترتیب دئیے گئے تھے، سبھی نے سالگرہ کے جشن میں بھرپور حصہ لیا۔ تو آئیے دیکھتے ہیں کہ پچھلے پانچ ہفتوں میں ہم نے جشن کیسے منایا یا کیا کیا۔ لیکن اس سے پہلے...
  2. ماوراء

    اردو محفل ایوارڈز 2009 کا اجراء

    السلام علیکم ، اردو محفل کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر ہم نے ایوارڈز 2009 کا انعقاد کیا تھا۔ ایوارڈز کی نامزدگیاں 17 جون تک مکمل ہوئیں اور اکیس جون کو ووٹنگ کا آغاز کیا گیا۔ آپ سب کو ووٹ ڈالنے کے لیے ایک ماہ کا وقت دیا گیا تھا۔ ووٹنگ میں 85 لوگوں نے حصہ لیا۔ نتائج کا اعلان 25 جولائی کو کیا گیا۔...
  3. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ہفتہء ملٹی میڈیا

    محفل کی سالگرہ کا پانچواں ہفتہ فیشن/پکوان/ملٹی میڈیا سے متعلق ہے۔ ہفتہء پکوان کا آغاز حجاب کر چکی ہیں۔ تصاویر سے متعلق تعبیر نے آئیڈیا دیا تھا کہ کچھ ایسی تصاویر پوسٹ کی جائیں۔ جو ہمیں کوئی نہ کوئی پیغام دے رہی ہو۔ اور وہ پیغام آپ نے اس تصویر کے ساتھ لکھنا بھی ہے۔ "ایک پیغام، ایک تصویر" میں...
  4. نبیل

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    السلام علیکم، میرے ذہن میں محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کی مناسب سے ایک کھیل کا آئیڈیا آیا ہے کہ فورم کے ارکان کو ایک دوسرے کے بارے میں اشعار کہنے چاہییں۔ یہاں وزن کی پابندی نہیں ہے، البتہ اخلاق کی پابندی ضرور ہے۔ :) تو لیجیے، تک بندی کی ابتدا میں کرتا ہوں۔ عرض کیا ہے: اس محفل کے گوشے آباد...
  5. محمد وارث

    مثنوی اردو محفل - اردو محفل کو سالگرہ مبارک

    سب اراکینِ محفل کی خدمت میں اس خاکسار کا سلام۔ پچھلے سال، اردو محفل کی سالگرہ کے دنوں میں، ایک سلام، دو قطعوں اور ایک رباعی کی صورت میں پیش کیا تھا، اُس وقت کچھ احباب نے ذکر کیا کہ اردو محفل کے اراکین کا ذکر بھی ہونا چاہیئے۔ سو حاضر ہوں ایک نئے سلام کے ساتھ محفل کی سالگرہ کے موقعے پر، واضح...
  6. خرم شہزاد خرم

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    اردو محفل تیسرا جشن سالگرہ کی کامیابی کے بعد عوام کے اسرار پر اب آپ کی خدمت میں پیش ہے اردو محفل چوتھا جشن سالگرہ لائیو کوریج :grin: :tongue: :grin: :tongue: :grin:
  7. زیک

    چوتھی سالگرہ اردوویب پری-کے میں

    چار سال پہلے جب اردوویب کا آغاز ہوا تو انٹرنیٹ‌ پر اردو سائٹس (رومن اردو کو شامل نہ کرتے ہوئے) بہت کم تعداد میں تھے اور اردو فورمز تو محض رومن اردو پر ہی اکتفا کرتے تھے۔ آج اردو سائٹس کی تعداد میں خاصہ اضافہ ہو چکا ہے اور کچھ مستقل اور بہت سارے عارضی فورمز بھی منظرِ عام پر آ چکے ہیں۔ نسخ فونٹس...
  8. نبیل

    چوتھی سالگرہ محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقعے پر!

    عزیز دوستو، السلام علیکم میری جانب سے آپ سب کو محفل فورم کی چوتھی سالگرہ مبارک ہو۔ میں اپنے تمام ساتھی منتظمین اور باقی دوستوں کا شکر گزار ہوں جن کی اس فورم پر موجودگی نے اس محفل کو وقار بخشا اور اسے انٹرنیٹ پر اردو کمیونٹیز میں امتیاز عطا کیا، اور جن کی انتھک محنتوں کی بدولت اردو سے محبت...
  9. ماوراء

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    بائیس سوالوں پر مشتمل انٹریو نما کوئز تعبیر نے ہم سب کے لیے بنایا ہے۔ اس کوئز سے ایک دوسرے کے بارے میں جاننے کا بھی موقع ملے گا۔ تو سوالات کچھ اس طرح سے ہیں۔۔! آپ کو ان سوالات کے جوابات سات جولائی تک دینا ہوں گے۔ 1۔آپ کو محفل کا کب اور کیسے پتہ لگا؟ 2۔محفل میں پہلا ذاتی پیغام کس کو کیا...
  10. ماوراء

    چوتھی سالگرہ اردو محفل کے چوتھے سالانہ جشن کا آغاز

    السلام علیکم اہل محفل، سب سے پہلے آپ سب کو اردو محفل کی چوتھی سالگرہ بہت مبارک ہو۔ محفل کی سالگرہ کے جشن کا آغاز تو آج صبح سے ہی کرنا تھا، لیکن کچھ دیر ہو گئی۔۔اعجاز انکل کا بہت شکریہ۔ جن کے تھریڈ کھولنے سے کچھ تو پتہ چلا کہ آج واقعی محفل کی سالگرہ ہے۔محفل کو نئے سٹائل میں دیکھ کر بھی بہت...
  11. فہیم

    چوتھی سالگرہ اردو محفل کوئز

    السلام علیکم کچھ عرصہ قبل میں نے ایویں ہی بیٹھے بیٹھے چند سوالات لکھ ڈالے تھے۔ کہ اگر کوئی اردو محفل کوئز بنایا جائے تو یہ سوالات بھی شامل ہوں۔ اور آج اردو محفل کی سالگرہ کے موقعے پر میں ان سوالات کو یہاں پوسٹ کررہا ہوں۔ بطور ایک کوئز کے ہی۔ میں نے اپنی جانب سے کم سے کم سوالات رکھے ہیں تاکہ...
  12. الف عین

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ مبارک ہو

    آج یکم جولائی ہے اور میں رات کو ہی اس تانے بانے کی امید کر رہا تھا، بہر حال قرعۂ فال بنامِ منِ دیوانہ زدند۔۔۔۔ ہم سب کو محفل کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو، بطور خاص نبیل، زکریا، جہانزیب، اور وہ کہاں ہیں خود ساختہ بابائے اردو قدیر رانا؟؟؟ بلا شبہہ اردو کی ترویج میں اس فورم کا بہت بڑا رول ہے۔ اردو...
Top