*جاڑے* ساغر خیامی
ایسی سردی نہ پڑی ایسے نہ دیکھے جاڑے
دو بجے دن کو اذاں دیتے تھے مرغ سارے
وہ گھٹا ٹوپ نظر آتے تھے دن کو تارے
سرد لہروں سے جمے جاتے تھے مے کے پیالے
ایک شاعر نے کہا چیخ کے ساغر بھائی
عمر میں پہلے پہل...
ایک اردش غزل
محمد خلیل الرحمٰن
(صوفی تبسم کی غزل کا اردِش ترجمہ(
Colorful colorful بہار ، اللہ اللہ
یہ wine کا cup خوشگوار ، اللہ اللہ
Beloved is watching the scene of the garden
And I am looking سوئے یار اللہ اللہ
The way she appears ارے توبہ توبہ
Killing me دِل –e بے قرار ، اللہ اللہ...