اردو نامہ

  1. اشرف علی بستوی

    ایشیا ٹائمز کی اسپیشل رپورٹ

    یونیورسٹی کی ویب سائٹ کے بارے میں شائع خبر اردو زبان کے تحفظ کی ایک چھوٹی سی کوشش نئی دہلی : گیارہ نومبر کوعظیم مجاہد آزادی مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدا ئش کے موقع پرہندوستان کی واحد اردو یونیورسٹی ، مولانا آزاد نیشنل یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر ایشیا ٹائمز کی اسپیشل رپورٹ کا نوٹس لیتے...
  2. نبیل

    اکیڈیمک جرنل اینول آف اردو سٹڈیز بند ہونے کے قریب

    ماخذ: پاکستانیت ڈاٹ کام آج پاکستانیت ڈاٹ‌ کام کی اس پوسٹ کے توسط سے یونیورسٹی آف وسکانسن، میڈیسن کے اینول آف اردو سٹڈیز جرنل کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی جوکہ گزشتہ 24 سال سے شائع ہو رہا ہے۔ لیکن یہ جان کر بھی دکھ ہوا کہ فنڈز کی کٹوتی کے باعث اس جرنل کی مزید اشاعت اب خطرے میں پڑ گئی ہے اور...
  3. F@rzana

    امیر خسرو پر دہلی میں سمینار

    امیر خسرو نے ایک شعر میں کہا تھا: دانی کہ ھستم در جہاں من خسرو شیریں زباں گر نایی از بہر دلم بہر زبان منِ بیا یعنی کہ ’میں دنیا بھر میں زبان کا بادشاہ ہوں اگر تو میرے دل کے لیے نہیں آتا زبان کے لیے تو آ‘ اور شاید یہی سبب تھا کہ 25 تا 29 مارچ 2006 کے دوران دنیا بھر سےامیر خسرو کے چاہنے...
  4. الف عین

    'دور کنارا' پر اتر پردیش اکادمی انعام

    رات کو میرے دوست مصحف اقبال توصیفی نے فون پر اطلاع دی ہے کہ اک کے شعری مجموعے ) "دور کنارا"جس کی ترتیب میں فدوی کا بھی ہاتھ تھا( پر اتر پردیش اردو اکادمی نے اوارڈ کا اعلان کیا ہے۔ یہ خبر انھیں شہرہار نے فون پر دی تھی۔ ابھی تک مکمل خبر حاصل؛ نہیں ہوئی کہ مزید انعامات سے کون کون نوازا گیا ہے۔
  5. محب علوی

    تم بھی ہم جیسے نکلے

    تم بھی ہم جیسے ہی نکلے ,,,,آئینہ مسعود اشعر ابھی چند برس پہلے ہی فہمیدہ ریاض نے دہلی کی ایک تقریب میں اپنی نظم ” تم بھی ہم جیسے ہی نکلے “ سنانا شروع کی تھی تو ایک صاحب اس پر پستول نکال کر کھڑے ہو گئے تھے۔بڑی مشکل سے ان پر قابو پا یا گیا اور پچھلے ہفتے ہندی کی مشہور ناول نگار اور شاعر کسم...
  6. شعیب صفدر

    سرکاری ویب سائیٹ اردو میں کیوں نہیں؟؟؟؟؟

    ہمسایہ ملک ایران نے اپنے ملک کے تمام شعبوں سے متعلق سرکاری ویب سائیٹ کے صحفہ اول فارسی میں ہیں تمام ایڈریس یہاں ہیں مگر پاکستان نے اپنی سرکاری ویب سائیٹ انگریری میں کیا وہ اردو میں نہیں ہونی چاہئے
  7. M

    الطاف حسین حالی

    درد دلدرد دل کو دوا سے کيا مطلب کيميا کو طلا سے کيا مطلب جو کريں گے بھريں گے خود واعظ تم کو ميري خطا سے کيا مطلب جن کے معبود حور و غلماں ہيں ان کو زاہد خدا سے کيا مطلب کام سے مرومي ہے انساں کي زبد يا اتقا سے کيا مطلب صوفي شہر با صفا ہے اگر ہو ہماري بلا سے کيا مطلب نگہت مے...
  8. فرخ

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    السلام علیکم یہ میری یہاں بالکل پہلی پوسٹ ہے۔ یہ ایک اردو آزاد نظم ہے اور میں نے اسے flash میں بنایا ہے۔ امید ہے ،آپ سب کو پسندآئے گی ۔ اگر صیح طرح سے نہ دیکھ سکیں تو اس کے link کے کو اپنے Internet Browser میں کھول لیں۔ http://www.geocities.com/sam1only/Jheel_see_Gehree_Aankhain.swf...
  9. W

    Hamdam Magzine (Ist issue released)

  10. افتخار راجہ

    پال ٹاک

    پال ٹاک کا میسنجر آپنے آواز اور تصوریر کوالٹی کی وجہ سے بہت مشہور ہے اور اسپر بہت سے اردو دان دنیا بھر سے آن لائین ہوتے ہیں دیکھئے زبانوں کے کھاتے میں ایشیائی زبانیں اور پھر اردو۔
  11. شعیب

    اردو ۔ انگلش بھائی بھائی

    آئیے آج یہ بحث کریں کہ آخر انگریزی زبان اس قدر طاقتور کیسے بن گئی؟ کیسے یہ زبان دنیا بھر کی ساری زبانوں کو چیلنج کر رہی ہے ۔ بدقسمتی یہ ہے کہ اس کے اسباب پر غور کرنے کے بجائے انگریزی زبان کو جی بھر کر کوسا جارہا ہے، گالیاں دی جارہی ہیں ۔ کوئی اسے فرنگی کہہ رہا ہے اور کوئی بیرونی بلا، جس قدر اس...
  12. نبیل

    منشی پریم چندکی یاد میں

    سنہ دو ہزار پانچ پورے بھارت میں منشی پریم چند کی ایک سو پچیسویں سالگرہ کے طور پر منایا جارہا ہے۔ اسی سلسلے میں27 اگست کو کونسل برائے فروغ زبان اردو کی جانب سے پریم چند اور عوامی ادب کے عنوان کے تحت ایک کلچرل پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
  13. عتیق الرحمن

    وکی قول کے بارے میں (کچھ اقوال)

    میرے عزیز دوستو! آپ جانتے ہوں گے کہ وکی کا ایک پروجیکٹ ۔۔۔ وکی قول بھی ہے۔ اس میں آپ مختلف اقوال لکھ سکھتے ہیں ۔http://ur.wikiquote.org کچھ اسی میں سے قائداعظم محمد علی جناح کفایت شعاری قومی فریضہ ہے۔ مساوات اور اخوت ہو تو جمہوریت بنتی ہے۔ برداشت کے سچے جذبات کا مظاہرہ کریں۔ ولیم...
  14. الف عین

    میرا ناولٹ

    احباب کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ میرا ناولٹ 'مائل بکرم راتیں' انٹر نیٹ ہر یہاں دستیاب ہے: مجھے یقین ہے کہ یہ اردو کاپہلا آن لائن ناول ہوگا۔ یہ ناولٹ ۱۹۷۴ سے ۱۹۷۹ کے درمیان لکھا گیا تھا اور اسے ۱۹۹۹ میں قطع و برید اور 'فئير' کیا گیا اور اب اسے پچھلے ڈیڑھ سال سے کمپیوٹرائز کر رہا ہوں۔ ناولٹ تین...
  15. الف عین

    شعر و حکمت دور سوم کتاب سات

    مغنی تبسم اور شہریار کی ادارت میں شائع ہونے والے اس بھاری بھر کم رسالے یا کتاب کےاپنے تیسرے دور میں داخل ہو کر پابندی سے چھہ شمارے شائع ہو چکے ہیں۔ یہ ساتویں کتاب دو جلدوں می ہے اور کل ۱۳۳۶ صفحات پر مبنی کتاب کی قیمت ۴۰۰ روپئے ہے۔ اس کے مشمولات کے بارے میںؓ 'مختصر تفصیل' یوں ہے۔ قدیم دور...
  16. الف عین

    دور کنارا۔ مصحف اقبال توصیفی

    مصف اقبال توصیفی کا تیسرا مجموعہ کلام 'دور کنارا' شائع ہو گیا ہے۔ اس سے پہلے موصوف ک دو مجموعے منظرِ عام پر آ چکے ہیں، 'فائزہ' اور ' گمان کا صحرا'۔ تازہ کتاب میں نظمیں اور غزلیں دونوں ہیں۔ مصحف اقبال کی نظموں کے بارے میں اکثر کی رائے ہے کہ ن۔م۔راشد کی ایکسٹینشن ہیں۔ فلیپ پر ضیا جالندھری اور...
  17. الف عین

    کچھ خبریں

    مگر یہ ان کی تمہید ہے کہ یہ فورم بہت دن سے سونی ہے۔ اردو رائٹرس یا ہو گروپ میں خبریں بھیجنے سے ان پیج استعمال کرنا پڑتا تھا (مجبوری کا نام ان پیج)، اب وہی کام اردو تحریر میں انجام دے رہا ہوں۔ اس ہفتے حیدر ٓباد پہنچا تو میرے بزرگ مگر عزیز دوست ور ہم پیشہ مصف اقبال توصیفی کے پاس میری دو...
  18. م

    جدہ میں منعقدہ مشاعرہ کی روداد

    اردو بندھن کی جانب سے جدہ میں منعقدہ مشاعرہ کی روداد۔۔ ملاحظہ کیجئے http://forum.urdubandhan.com/phpBB2/viewtopic.php?p=16420&sid=220dd3bde9f312135e31b2a30384e4e1#16420
Top