انجمن ترقی اردو ہند ، نئی دہلی نے 2005ء میں اردو-ہندی لغت کا 24 واں ایڈیشن خلیق انجم کی نگرانی میں شائع کیا تھا۔ اس لغت کے دیباچے سے کچھ پیرا گراف پیش خدمت ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
***
انجمن کی مجلس عاملہ نے 1949ء میں اردو ہندی ڈکشنری کی ترتیب و تدوین کے لئے ماہرین کی ایک کمیٹی تشکیل دی تھی تاکہ اردو کے...