السلام علیکم،
میں یہاں پر ایک پرانے ہنوز غیر تکمیل شدہ پراجیکٹ پر ازسرنو کام کا آغاز کرنا چاہتا ہوں۔ ہمیں ایک اردو سے رومن اردو کنورٹر کی طویل عرصے ضرورت ہے۔ یہ بظاہر آسان نظر آنے والا لیکن درحقیقت ایک پیچیدہ کام ہے، اور اس کی عدم تکمیل کے باعث ایک اور نہایت اہم پراجیکٹ یعنی اردو سپیچ ریکگنیشن...