زیک بھائی کے بلاگ کا مطالعہ کر رہا تھا تو ایک حالیہ پیش آنے والی دقت کا تذکرہ ملا، جس کے لیے کچھ مہینوں سے تلاش میں ہوں...
ضرورت ہے اردو سے ہندی رسم الخط کنورٹر کی، جو اردو تحریر (طویل ڈاکومنٹس) کو ہندی دیوناگری رسم الخط میں بلا ترجمہ تبدیل کر سکے... اسے Transliteration کہتے ہیں!
تحقیق سے پتہ...
Learn Hindi From Urdu
اردو سے ہندی سیکھیے
उर्दू से हिंदी सीखें
ہندی رسم الخط کو ناگری اور دیو ناگری بھی کہتے ہیں۔ دیو ناگری میں کل 50 حروف ہیں ۔ جن میں حروف صحیح مفرد 33 اور مرکب 4 ہیں ، اور حروف علت13 ہیں۔ اسے انگریزی کی طرح بائیں سے دائیں کی طرف لکھا جاتا ہے۔ حروف صحیح کو ہندی میں...