اردو سپیچ ریکگنیشن

  1. نبیل

    رومن اردو ویب سائٹس کے روابط اکٹھے کریں

    السلام علیکم، اردو سپیچ ریکگنیشن پراجیکٹ کے سلسلے میں مجھے ان ویب سائٹس کے روابط درکار ہیں جہاں پر رومن اردو کا استعمال ہوتا ہے۔ اگر آپ کو ایسے بلاگز، ویب سائٹس، فورمز، فیس بک پیجز وغیرہ کا علم ہے جہاں رومن اردو کا بکثرت استعمال ہوتا ہے تو براہ مہربانی یہاں ان کے روابط فراہم کیجیے۔ والسلام
  2. عبد القدوس نعمانی

    اردوسپیچ ریکگنیشن بذریعہ ہندی

    السلام علیكم دوستو ہندی ڈکٹیشن ایک ایسی ویب سائٹ ہے جسمیں آپ کو الفاظ ٹرین کروانے کی ضرورت نہیں پڑتی آپ بولتے جائیں سافٹ ویئر لکھتا جائے گا اس کے بعد اس کو آپ ہندی سے اردو کنورٹ کرلیں اب ٹائپنگ کرنا آسان ہو جائے گا اب نہ خریدنے کی ضرورت اور نہ انسٹال کرنے کا مسئلہ تو آئیے شروع کرتے ہیں اور...
  3. نبیل

    سٹیفن ہاکنگ کے زیر استعمال سپیچ پراسیسنگ سوفٹویر اب مفت دستیاب

    ایک خبر کے مطابق انٹل نے مایہ ناز ماہر طبیعیات سٹیفن ہاکنگ کی سہولت کے لیے تیار کردہ سوفٹویر پلیٹ فارم اب اوپن سورس کے تحت جاری کر دیا ہے۔ یہ پلیٹ فارم صرف ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کے لیے دستیاب ہے۔ اس طرح اب ونڈوز ڈیویلپرز کے لیے معذور افراد کی آسانی کے لیے اپلیکیشنز کی تیاری ممکن ہو گئی ہے۔ یہ...
  4. نبیل

    اردو سپیچ پراسیسنگ پر تحقیق کے لیے نیا زمرہ

    السلام علیکم، اب چونکہ اردو سپیچ ریکگنیشن اور اردو ٹیکسٹ ٹو سپیچ ٹیکنالوجیز میں دلچسپی میں اضافہ پایا جا رہا ہے، اسی لیے میں نے اردو سپیچ پراسیسنگ پر تحقیق کے لیے علیحدہ زمرہ سیٹ اپ کر دیا ہے اور اس سے متعلقہ موضوعات کو اس زمرے میں منتقل کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ آپ کو فورم پر اگر اور کوئی اس سے...
Top