اردو سیارہ

  1. ابن سعید

    اردو سیارہ آپ کے سمارٹ فون اور ٹیبلٹ میں

    اردو بلاگنگ کی ترویج و ارتقا میں اردو سیارہ کا نمایاں کردار اولین دنوں سے اردو بلاگستان سے جڑے احباب کی نظروں سے مخفی نہیں ہے۔ اردو بلاگنگ کو جلا بخشنے، فروغ دینے اور ہر خاص و عام تک اس کی رسائی کو یقینی بنانے میں ابتدا سے جن عوامل کا اہم کردار رہا ہے ان میں اردو محفل، اردو سیارہ، اردو ایڈیٹر...
  2. ابن سعید

    اردو سیارہ ورکشاپ

    تمام اردو بلاگنگ کمیونٹی کو مطلع کرتے ہوئے ہمیں خوشی ہو رہی ہے کہ کافی عرصہ بعد محفل انتظامیہ نے توجہ طلب پروجیکٹ اردو سیارہ کے حوالے سے کچھ اقدامات اٹھانے کا فیصلہ لیا ہے۔ اس کے تحت اگلے چند ہفتوں تک تمام درخواستوں پر غور کیا جائے گا۔ نیز مستقبل قریب میں اردو سیارہ کا حلیہ بدلنے کی بابت بھی کام...
  3. عثمان

    اردو سیارہ کے لئے۔۔

    محترم منتظمین! میں نے آپ لوگوں کو پہلے بھی اس طرف توجہ دلانے کی کوشش کی تھی۔ ایک بار پھر سعی کر رہا ہوں۔ اردو سیارہ پر نظر ڈالنے سے معلوم پڑتا ہے کہ کچھ بلاگروں کو بین کردیا گیا ہے۔ جس کی وجہ شائد حالیہ تنازع تھا۔ جس طرح بعض بلاگروں نے حالیہ دنوں میں مثبت بلاگنگ کا...
  4. ابوشامل

    اردو سیارہ پر پاک نیٹ

    گزشتہ کچھ عرصے سے اردو سیارہ پر پاک نیٹ بلاگز کی تحاریر آ رہی ہيں۔ بلاشبہ وہ بہت اچھی تحاریر ہیں لیکن جو بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ وہ بلاگز کو اپنے فورم کی ترویج کے لیے استعمال کر رہے ہيں۔ بلاگ دراصل وہ ہوتا ہے جہاں قارئین کو تبصرہ کرنے کی اجازت ہو۔ یہاں پاک نیٹ بلاگز کی ہر تحریر کے نیچے جو تبصرہ...
  5. دل پاکستانی

    اردو سیارہ میں شمولیت

    السلام علیکم میں نے اپنے بلاگ کی اردو سیارہ میں شمولیت کیلیے درخواست دی تھی جس کو دو ہفتہ سے زیادہ عرصہ ہو گیا ہے۔ اگر درخوست رد کر دی گئی ہے تو براہ مہربانی بتا دیں۔
  6. زیک

    اردو سیارہ شمولیت فارم

    کچھ شکایات موصول ہوئ ہیں کہ بلاگرز نے اردو سیارہ میں شمولیت کی درخواست دی تھی اور بلاگ شامل نہ کیا گیا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ ان کا شمولیت فارم ہمیں ملا ہی نہ تھا۔ چیک کرنے پر معلوم ہوا ہے کہ نومبر یا دسمبر کے مہینے میں کسی وقت وہ بلاگر جنہوں نے اپنا نام شمولیت فارم میں اردو میں لکھا ان کے فارم...
Top