اردو ڈکشنری

  1. آصف اثر

    اردو ڈکشنری بورڈ، 22 جلدوں پر مشتمل اردو لغت کا مختصر ورژن تیار - نئے الفاظ شامل

    وفاقی حکومت کے ادارے ’’اردو ڈکشنری (لغت) بورڈ‘‘ نے 22 جلدوں اور ہزاروں صفحات پر مشتمل اردو لغت کو دو جلدوں پرمنتقل کر کے ’’مختصراردولغت‘‘ کے نام سے مختصر ( concise) ڈکشنری تیار کر لی ہے۔ جس کی پہلی جلد شائع ہوچکی اور دوسری اشاعت کے مرحلے میں ہے جبکہ 22 جلدوں پر مشتمل اردولغت کی موبائل فون...
  2. طالب سحر

    آن لائن اردو ڈکشنری -- ویب سائٹ کا مسئلہ

    وزارت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی آن لائن اردو ڈکشنری کی ویب سائٹ کبھی چلتی ہے، اور کبھی runtime error دیتی ہے- ابھی اس وقت کام نہیں کر رہی ہے- مجھے یہ ڈکشنری بہت کارآمد لگتی ہے- کیا اس کا کوئی آف لائن ورژن ہے؟
  3. دوست

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    اردو کے حوالے سے پچھلے کچھ برسوں میں کافی ساری لغات آنلائن دستیاب ہو گئی ہیں۔ بعض اوقات آفلائن استعمال کے لیے اچھی لغت دستیاب نہیں ہوتی۔ اسی مشکل کے پیشِ نظر میں نے اپنے اور اپنے ادارے (دار السنہ و علوم ترجمہ، جامعہ گجرات) کے لیے دو آنلائن لغات کو آفلائن میں منتقل کیا تھا۔ اس سلسلے میں اردو محفل...
  4. طالوت

    وسٹا و سیون کے لئے اردو ڈکشنری کی ضرورت ہے

    محفلین ونڈوز وسٹا اور ونڈوز سیون کے لئے اردو ڈکشنری کی تلاش ہے ۔ کیا کوئی ایسی ڈکشنری موجود ہے جو دونوں پر کام کر سکے؟ وسلام
  5. عمران القادری

    اتنی بڑی خوشخبری اور ہم سے چھپی رہی ۔ اردو ڈکشنری

    یار اتنی بڑی خوشخبری اور ہم سے چھپی رہے ۔وہ کیسے۔ میں آج یاہو پر کچھ تلاش کر رہا تھا کہ وہاں پر اچانک مجھے ایک لنک ملا اردو ڈکشنری کا مجھے دیکھ کر حیرانگی اور خوشی میں فورا ہی اسے کلک کیا کھول لیا جب اس کی تفصیل جانی تو میری خوشی تو ایک گنا سے بڑی دوگنا ہو گئی اور پھر دوگنا سے تین گنا۔ پہلی خو...
Top