اردو سلیکس

  1. مکی

    اردو سلیکس 2 کے لیے اردو ایکس ایف سی ای ورژن 4.6.1 ڈیسک ٹاپ

    اردو سلیکس 2 میں ایکس ایف سی ای ڈیسک ٹاپ ورژن 4.4.3 استعمال ہوا ہے، جبکہ حالیہ ورژن 4.6.1 ہے، ایکس ایف سی ای کا یہ نیا ورژن سابقہ تمام نسخوں سے کافی مختلف اور بہتر ہے، کافی بگ بھی دور کیے گئے ہیں، خاص طور سے اردو کیبورڈ کے حوالے سے جو بگ تھا وہ بھی دیکھنے میں نہیں آیا جو اچھی بات ہے.. اردو...
  2. مکی

    اردو سلیکس 2 کے لیے اردو ایل ایکس ڈی ای (lxde) ڈیسک ٹاپ

    ایل ایکس ڈی ای (LXDE) ڈیسک ٹاپ ماحول تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے اور اکثر جانی پہچانی اور مشہور لینکس ڈیسٹروز اسے اپنا رہی ہیں، بلکہ اب تو ابنٹو کا ایک ذائقہ لبنٹو (LUBUNTU) بھی جلد منظرِ عام پر آنے کو ہے، اس کی مقبولیت کی وجہ اس کا انتہائی حد تک ہلکا پھلکا ہونا ہے اور اس حوالے سے یہ ایکس ایف...
  3. مکی

    اردو lxde ڈیسک ٹاپ تیاری کے آخری مراحل میں

    اردو سلیکس 2 کے لیے اردو LXDE ڈیسک ٹاپ تیاری کے آخری مراحل میں ہے، میں اسے جلد ہی اردو سلیکس 2 میں چلانے کے لیے جاری کردوں گا.
  4. مکی

    ونک برائے اردو سلیکس 2

    متحرک فلیش ٹیوٹوریل بنانے کے لیے وِنک wink ایک جانا پہچانا اور خوبیوں سے بھرپور اطلاقیہ ہے، پیش ہے اردو سلیکس 2 کے لیے اس کا تازہ ترین ورژن، ماڈیول کے فولڈر میں کاپی کریں اور موج کریں. ڈاؤنلوڈ: یہاں سے
  5. مکی

    اردو سلیکس 2 کی ہارڈ ڈسک پر تنصیب (انسٹالیشن)

    اردو سلیکس 2 کی ہارڈ ڈسک پر تنصیب کا طریقہ تھوڑے سے فرق کے ساتھ پہلے جیسا ہی ہے، سی ڈی سے slax اور boot کے فولڈر اپنے کسی ایسے پارٹیشن پر کاپی کر لیں جس کا فائل سسٹم fat32 یا ext3 ہو، اب اردو سلیکس 2 کی سی ڈی سے بوٹ کریں اور ذیل کے پاتھ پر پہنچ جائیں: /etcیہاں lilo.conf نام کی ایک فائل بنائیں...
  6. مکی

    اردو سلیکس اور مستقبل کا لائحہ عمل

    بلا شبہ اردو سلیکس 2 کے ذریعے اولین نستعلیق اردو لینکس ڈیسک ٹاپ کے خواب کو تعبیر ملی، لیکن یہ سب ایسے ہی نہیں ہوگیا، اور نا ہی یہ اتنا آسان ہے جتنا بظاہر پہلی نظر میں لگ رہا ہے، اس میں بہت سارے عوامل کارفرما ہیں، اور بہت سارے لوگوں کی دن رات کی محنت جلوہ گر ہے، اگر علوی نستعلیق اور جمیل نوری...
  7. نبیل

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں اپنے تجربات شئیر کریں

    السلام علیکم، اردو سلیکس 2 کی تیاری بلاشبہ اردو کمپیوٹنگ کی تاریخ کا ایک انقلابی سنگ میل سمجھا جا سکتا ہے۔ میرے خیال میں ابھی اس کے استعمال کے بارے میں خبر آہستہ آہستہ ہی ملنی شروع ہو گی کیونکہ یہ قدرے بھاری بھرکم ڈاؤنلوڈ ہے، اگرچہ عام لینکس ڈسٹربیوشنز کے مقابلے میں یہ کہیں چھوٹے سائز کی ہے۔...
  8. نبیل

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں سوال و جواب

    السلام علیکم، اس تھریڈ کا مقصد اردو سلیکس 2 کے استعمال سے متعلق سوال و جواب ہے۔ پہلا سوال میرا ہی ہے۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ سلیکس بوٹ کرنے کے بعد اردو کی بورڈ پر کیسے سوئچ کیا جا سکتا ہے؟ میں نے AbiWord سٹارٹ کیا ہے اور میں اس میں اردو لکھنا چاہ رہا ہوں۔
  9. مکی

    لینکس اردو سلیکس 2 کا اجراء

    اولین نستعلیق اردو ڈیسک ٹاپ لے کر حاضرِ خدمت ہوں.. اگرچہ ایکس ایف سی ای کے ترجمہ کے بعد سے ہی میں ایک ایسی لینکس ڈیسٹرو بنانے کے بارے میں سوچ رہا تھا جو بطور ڈیفالٹ اردو ہو لیکن علوی نستعلیق اور جمیل نستعلیق جیسے خوبصورت نستعلیق فونٹس کے اجراء کے بعد اس کی ضرورت شدت سے محسوس ہونے لگی، نظرِ...
  10. مکی

    اردو سلیکس 2 کے وال پیپر از ابو شامل

    ابو شامل صاحب نے اس بار بھی اردو سلیکس 2 کے لیے وال پیپرز تیار کرنے کا بیڑہ اٹھایا اور خوب سے خوب تر وال پیپر تیار کیے.. ملاحظہ کیجیے:
  11. مکی

    اردو سلیکس 2 اور فائر فاکس

    اردو سلیکس میں فائر فاکس 2 کو شامل کرنے کا ارادہ تھا کیونکہ اس کا اردو ترجمہ دستیاب ہے مگر مسئلہ یہ ہے کہ اس میں فونٹ اچھی طرح سے رینڈر نہیں ہوتے جبکہ فائر فاکس 3 میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں مگر اس کا اردو ترجمہ دستیاب نہیں.. ذیل کی دونوں تصاویر میں فرق واضح نظر آرہا ہے.. آپ حضرات کے خیال میں کون...
  12. مکی

    اردو سلیکس ڈاونلوڈ کریں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ اردو سلیکس اب ڈاونلوڈ کے لیے دستیاب ہے.. سلیکس سلیکویر بیسڈ لائیو ڈیسٹرو ہے جسے سی ڈی اور یو ایس بی فلیش سے لائیو چلایا جاسکتا ہے یا بطور مستقل نظام کے انسٹال بھی کیا جاسکتا ہے، اگرچہ لینکس کی دنیا میں بہت ساری لائیو...
Top