اردو تقریر شناخت برائے اینڈرائیڈ

  1. محمد اسلم

    اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

    آج ایسے ہی "جگاڑ" کے چکر میں ایک نئی چیز پتہ چلی۔ مجھے تو کافی اچھا لگا، اب باقی ماہرین اور ڈیولپر صاحبان پر منحصر ہے ڈیجاوائس نامی اطلاقیہ آپ کی ضرورت کو تقریبآ پورا کر سکتا ہے
Top