اردو، ترجمہ، گوگل ٹرانسلیشن،

  1. فیاض خلیل

    بلبل (نظم)

    سامنے پارک میں شیشم کے درخت پر بیٹھا یہ جو بلبل مجھے تنہا سا نظر آتا ہے کون جانے کہ اسے چھوڑ دیا ہے کس نے کیوں یہ درد بھرے گیت سناتا ہے یہاں کیوں تنہائی میں یہ خوار ہو جاتا ہے دن بھر کس کی تجسس میں پھرا کرتا ہے اور جب شام کے آثار بکھر جائیں گے اپنے سینے میں وہ نازک سے جگر کو لے کر آشیانے کی طرف...
  2. آصف اثر

    گوگل نیورل مشین ترجمہ کاری میں ہندی شامل! - مزید زبانوں کی شمولیت متوقع

    گوگل نے پچھلے سال اپنے جدید ترین ترجمہ کار انجن کے اجرا کا اعلان کیا تھا۔ جو پہلے سے بدرجہ ہا بہتر ترجمہ کرنے کے قابل ہے۔ اگرچہ یہ سروس شروع میں آٹھ زبانوں کے ساتھ شروع کیا گیا تھا۔ لیکن رفتہ رفتہ اس میں نئی زبانیں شامل کی جارہی ہے۔ جن میں ایک اور اہم زبان ”ہندی“ قابلِ ذکر ہے۔ اس کی شمولیت اس...
Top