السلام علیکم،
اس موضوع پر پہلے بھی متعدد بات ہو چکی ہے۔
روابط:
اردو حروف والفاظ کے رومن متبادل بنانے میں اپنا حصہ ڈالیے
اردو سپیچ پراسیسنگ پر تحقیق کے لیے نیا زمرہ
یونیکوڈ اردو کو اس کے رومن متبادل میں کنورٹ کرنے کی ضرورت کئی پراجیکٹس میں ہے اور یہ پراجیکٹ اسی وجہ سے رکے ہوئے ہیں۔ اس کی مثال...