اردو ورڈپریس

  1. اسد

    اردوپریس 4.3 (نیم حکیم) پری‌ویو

    18 اگست 2015 کو ورڈپریس کا ورژن 4.3 ریلیز ہو گیا ہے۔ اسی کی مناسبت سے اردوپریس (نیم حکیم) بھی اپڈیٹ ہوا ہے۔ تینوں ڈیفالٹ تھیمز اپڈیٹ ہوئی ہیں اور سٹرنگز میں بھی تبدیلی ہوئی ہے۔ ورڈپریس 4.3 نامکمل اردو ترجمہ فائلز اور نو اردو تھیمز اور اردو ایڈیٹر پلگ‌ان کے ساتھ: اردوپریس 4.3 (نیم حکیم) پری‌ویو...
  2. اسد

    اردوپریس لوکل ڈویلپمنٹ پورٹ‌ایبل انوائرنمنٹ برائے ونڈوز

    اردو ورڈپریس کے لئے لوکل ڈویلپمنٹ پورٹ‌ایبل انوائرنمنٹ برائے ونڈوز ڈاؤنلوڈ کے لئے دستیاب ہے۔ 7زپ فائل کا سائز 23 میگا‌بائٹ ہے۔ اس میں USBWebserver پر اردوپریس 4.2.3 (نیم حکیم) پری‌ویو انسٹال ہے۔ 7زپ فائل کو کسی ڈرائیو میں ایکسٹریکٹ کریں، USBWeb نامی فولڈر کاپی ہو جائے گا جس میں اپاچی 2.2.21،...
  3. اسد

    اردوپریس 4.2.3 (نیم حکیم) پری‌ویو

    ورڈپریس 4.2.3 نامکمل اردو ترجمہ فائلز اور نو اردو تھیمز اور اردو ایڈیٹر پلگ‌ان کے ساتھ: اردوپریس 4.2.3 (نیم حکیم) پری‌ویو پہلے میرا خیال تھا کہ دسویں سالگرہ کی مناسبت سے اس میں دس تھیمز کا اردو ترجمہ شامل کروں گا لیکن بہت سی تھیمز میں کوئی نہ کوئی ایسا مسئلہ تھا کہ تھیم کی اصل فائلوں کو ایڈٹ...
  4. اسد

    ورڈ پریس کے لئے اردو (po) فائلوں کی ضرورت ہے۔ (کور اور ٹمپلیٹ)

    میں ورڈپریس استعمال نہیں کرتا، لیکن اب ایک تھیم کا اردو ترجمہ کر رہا ہوں۔ تھیم ٹیسٹ کرنے کے لئے ورڈپریس کی اردو (po) فائلوں کی ضرورت ہے. انٹرنیٹ سے جو تراجم ملے ہیں وہ دوست کے ترجمہ کردہ ہیں، اور ورڈپریس ورژن 2۔1۔2 کے لئے ہیں۔ موجودہ ورژن میں پرانے ورژن کا بیشتر ترجمہ استعمال نہیں ہوتا۔ اس وقت...
  5. نبیل

    ورڈپریس 2.8 کا اردو ترجمہ نظر ثانی کے لیے دستیاب!

    السلام علیکم، میں نے ورڈپریس 2.8 کا اردو ترجمہ مکمل کر لیا ہے اور اس کی پو فائل یہاں مہیا کر رہا ہوں تاکہ باقی دوست اس ترجمے پر نظر ثانی کر سکیں۔ آپ دوست چاہیں تو ترجمے میں اصلاح کے بارے میں اسی تھریڈ میں تجاویز پیش کر سکتے ہیں۔ اپڈیٹ: فی الحال یہ فائل اغلاط کی وجہ سے ہٹا دی گئی ہے۔ والسلام
Top