:)میں آج ماہنامہ اردو دنیا جنوری 2016 کا مطالعہ کر رہا تھا۔ مجهے اس میں اردو کتاب میلہ جو کہ 18 سالوں سے ہندوستان میں ہوتا ہے۔ اس میں ایک جگہ ان اٹھارہ سالوں میں فروخت کی گئ کتب کی رقم جمع کی گئی تھی جو یقیناً بہت بڑی رقم ہے۔
اس سے الحمداللہ یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ہمارے بهارت میں بهی محب اردو کی...
خاں صاحب کی غزل
دلبر سے مے جو آرا ، رونے سے پائیدہ ؟
( دلبر سے میں جو ہارا، رونے سے فائدہ )
خوچہ دل پہ لات مارا ، رونے سے پائیدہ ؟
مئیرا دل کا ٹکڑا کرکے مئیرا دل کے سات کیلا
( مرے دل کے ٹکڑے کر کے مرے دل کے ساتھ کھیلا)
ابی روتا اے، خدارا، ، رونے سے پائیدہ ؟
( ابی= ابھی ، اے =ہے)...