السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاته
پیارے قارئین اکرام، پیشِ خدمت ہے قرآن پاک کی نہایت ہی عمدہ اُردو تفسیر۔ عشق و محبت کا رنگ لیے ہوئے یہ تفسیر پڑھنے والے پر ایک خاص اثر مرتب کرتی ہے جو قاری کے دل میں اللہ اور اُس کے محبوبﷺ کے عشق کو اور بھی جِلا بخشتا ہے۔ یہ 5 جلدوں پر مشتمل ہے اور اِس کے مؤلف ہیں...