السلام و علیکم!
جناب میں ایک ادنیٰ سا بلاگرہوں اور ورڈپریس پر میں اردو اور انگریزی فونٹ کا اکٹھااستعمال کرنا چاہتا ہوِں۔ مطلب نیوظ اردو میں اور باقی جیسا کہ موبائلز کی معلومات،کرکٹ سکور، مزاحیہ ویڈیوزوغیرہ انگریزی میں پوسٹ کرنا چاہتا ہوں۔ پلگ ان کرنے سے اردو فونٹ میں پوسٹ تو ہو جاتی ہے پر...
چار سال پہلے جب اردوویب کا آغاز ہوا تو انٹرنیٹ پر اردو سائٹس (رومن اردو کو شامل نہ کرتے ہوئے) بہت کم تعداد میں تھے اور اردو فورمز تو محض رومن اردو پر ہی اکتفا کرتے تھے۔ آج اردو سائٹس کی تعداد میں خاصہ اضافہ ہو چکا ہے اور کچھ مستقل اور بہت سارے عارضی فورمز بھی منظرِ عام پر آ چکے ہیں۔ نسخ فونٹس...