پاکستانی ہیکرز کے ایک گروپ نے فرانس کے میگزین چارلی ہیبڈو کی ویب سائٹ پر حملہ کرکے اسے عارضی طور پر بند کر دیا۔
حملہ کارٹون شائع ہونے کی خبر کے فورا بعد کیا گیا اور ابھی تک ویب سائٹ آنلائن نہیں آسکی۔یہ ویب سائٹ پچھلے دو دن سے "Service Unavailable " کا پیغام ظاہر کر رہی ہے۔تازہ ترین سکرین شاٹ...