حافظ بشارت انجم
خراج تحسین پیش کرتا ہوں ان زندہ دل لوگوں کو. جنھوں نےزندگی کے اک اک لمحہ میں مصیبتوں اور مشکلات کا سامناکیا' قدم قدم پر ٹھوکریں ان کامقدر بنی لیکن زندگی کے کڑوےاورمشکل ترین لمحات کا سامنا کرنے کے باوجودوہ اس قدر ہنس مکھ اور زندہ دل رہے کہ ان مشکلات کی کڑواہٹ ان کی زندگی میں ہمیں...