،ایرر

  1. Ukashah

    کروم ایرر

    السلام علیکم! کئی دنوں سے کروم کے ساتھ ایک مسئلہ ہے ۔ اس کے حل کی تلاش ہے ،کوئی بھی ویب سائیٹ اوپن کرنے سے ایک ایرر آتا ہے ۔ پھر ریفریش کرنے سے وہ ایرر ختم ہوجاتا ہے ۔۔ تفصیل ۔۔سکرین شاٹ میں ۔۔
Top