ماہرین سے گزارش ہے کہ میری چند الجھنوں کو دور کردیں:
1- ہارڈ ڈسک کے بیڈ سیکٹرز کیا ہوتے ہیں؟ اور بیڈ سیکٹرز آنے کی وجہ کیا ہوتی ہے؟
2- ان سے ہارڈ ڈسک پر موجود ڈیٹا کیا نقصان پہنچ سکتا ہے؟
3۔ یہ کس طرح معلوم کیا جائے کہ ہارڈ ڈسک میں بیڈ سیکٹرز ہیں؟
4- کیا بیڈ سیکٹرز ایک پارٹیشن سے دوسرے...