سرقہ مارکہ ذہنیت
ازمحمد احمد
چوری کو عربی میں سرقہ کہتے ہیں، چکاری کو کیا کہتے ہیں یہ جاننے کے لئے ہم ابھی تک مناسب لغت کی تلاش میں ہیں۔ اگر آپ کی طبیعت میں صبر نہیں ہے تو آپ لغت کے ملنے تک سرقہ سراقی سے گزارا چلا سکتے ہیں۔
مارکہ کا لفظ غالباً مارک یا نشان سے اخذکیا گیا ہے اور مارکہ کا مطلب...
ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک شخص نے ایک عمارت کی پانچویں منزل سے چھلانگ لگا دی ۔ اِس اقدامِ خودکشی کی وجہ کیا تھی؟ صرف یہ کہ وہ زندگی سے بیزار ہوگیا تھا ۔
مگر اِس کے زندگی سے بیزار ہوجانے کی وجہ بڑی عجیب تھی ۔
خوف اور تشویش کی وجہ سے دنیا اُسکی آنکھوں میں اندھیر ہوگئی تھی ۔ اِس کی تفصیل بیان طلب ہے...
دور کے ڈھول سہانے ہی لگتے ہیں ۔ ہم میں سے بہت سے لوگ اپنی زندگیوں میں سب سے بڑی غلطی یہ کرتے ہیں کہ بلا سوچے سمجھے اور بے صبری سے نئے کاموں میں ہاتھ ڈال دیتے ہیں ۔ بہت سے لوگ جو ہوا کے گھوڑے پر سوار تھے ۔ بلندیوں کو چھونے کی خواہش میں پاتال تک پہنچ گئے ۔ انہوں نے اپنی زندگی کے قیمتی 10 سے 15 سال...
اُس کی بیوی اس کی بپتا اور اس کے نتیجے میں ہونے والے سانحے کی دکھ بھری کہانی سن کرپہلے تو سٹپٹا گئی پھریہ سوچ کر بہت خوش ہوئی کہ بہر حال اسکے شوہر کی جان بچ گئی اس کے لیے اس سے بڑھ کر خوشی کی بات اور کیا ہوسکتی ہے مگر اسی کے ساتھ وہ اپنے شوہر سے یہ پوچھے بغیر نہ رہ سکی کہ اس نے اپنی پریشانی کا...
ترقی کا عمل مسلسل جاری رکھنے کے لئے یہ ضروری ہے کہ ایک مقصد حاصل ہوجانے کے بعد کوئی اور مقصد معین کرلیا جائے اور اس کے حصول کے لیے جدوجہد شروع کردی جائے۔
ایک نوجوان الیگزنڈرنک کو اعلٰی تعلیم حاصل کرنے کا بے اندازہ شوق تھا ۔ مگر مشکل یہ تھی کہ وہ یتیم تھا۔ اور ایک یتیم خانے میں پل رہا تھا...
مرد کیلئے مقصدِ زندگی متعین کرنے کا کام اس کی شریکِ زندگی بھی کرسکتی ہے۔ اس کی بالکل سیدھی سی وجہ یہ ہے کہ ایک عورت اپنے شوہر کے قریب ترین ہونے کی وجہ سے اسکی صلاحیتوں اور کمزوریوں کو تاڑ جاتی ہے ۔ اگر اس کے شوہر نے شادی ہوجانے کے بعد بھی اپنا کوئی مقصدِ زندگی متعین نہ کیا ہو تو یہ فرض اُس کی...
میرا ایک کزن ہے اُس کو گارمنٹس میں سلائی کا کام آتا ہے چین سسٹم پر بیوی بچوں والا ہے 24 سال اُس کی عمر ہے اگر کوئی نوکری ہو تو بتادیں تاکہ اُس کی پریشانی کم ہوسکے اللہ پاک آپ کو اِس کا اجر دے ۔
کاروبار کرنا ہو تو فیصل آباد میں کرو۔
گزشتہ روز ورلڈ بینک نے "ایز آف ڈوئنگ بزنس رپورٹ" شایع کی ہے۔ جس کے مطابق پاکستان کے 13 مختلف شہروں میں کاروبار شروع کرنے کے امکانات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ جس کے مطابق فیصل آباد پہلے نمبر پر ہے۔
شوبز دنیا کے بڑے بڑے ستارے اور کاروباری شخصیات، یہاں تک کہ امریکی وزارت خارجہ بھی پیسے دے کر سوشل میڈیا پر اپنی مقبولیت بڑھا رہی ہے۔ یہ سب فیس بک پر فرضی لائیک اور ٹوئٹر پر فرضی فالورز خرید رہے ہیں۔
فرضی لائیک اور فالورز کے چکر میں دنیا بھر میں ایسے ’’ کلِک فارمز‘‘ بن چکے ہیں، جہاں لوگ دن بھر...
فاریکس ٹریڈنگ (Forex Trading) ایک آن لائن بزنس ہی سمجھ لیں۔ جس میں مختلف ممالک کی کرنسی کو خریدا اور بیچا جاتا ہے ۔ جس سے آپ منافع کماتے ہیں۔ کرنسیز کے علاہ سونا، چاندی، اور آئل وغیرہ کی خریدو فروخت کی جاتی ہے ۔
پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ کام اسلامی نکتہ نظر سے جائز ہے کہ نہیں؟
پاکستان کے پاس بیش بہا قدرتی خزانے ہیں، جن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان اپنی تمام پریشانیوں کو دور کر سکتا ہے۔ ان خزانوں میں سے ایک سندھ اور بلوچستان سے منسلک 814 کلو میٹر لمبی ساحلی پٹی ہے، جو فش فارمنگ کے لحاظ سے قدرت کا بہترین تحفہ ہے اور سمندری خوراک کے حوالے سے نہ صرف ملکی بلکہ برآمداتی...
ہورٹیکلچر سے مراد پھولوں اورپودوں کی باغبانی ہے۔ پھول خوبصورتی کے لئے لگائے جاتے ہیں اور ان سے ماحول کی خوبصورتی اور تازگی میںبھی اضافہ ہوتا ہے۔ دنیا میں پھولوں، درختوں اور بیلوں کے ذریعے ایسے شاندار شاہکار بنائے گئے ہیں جو دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ امریکہ اور افریقہ کے مختلف شہروں میں پھولوں...