ایس ایس ساگر اردو محفل میں نسبتاً نئے ممبر ہیں لیکن خوبصورت انداز میں ہلکے پھلکے مزاحیہ انداز میں افسانے لکھتے ہیں۔ ساگر بھائی نے ۱۶ فروری ۲۰۲۰ء کو اردو محفل میں شرکت کی اور تب سے چند مزے دار کہانیاں شریک محفل کرچکے ہیں۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
اپنے تعارف میں ساگر بھائی نے اپنے بارے میں...
یہ صاحب خوش رہنے کےلیے ’’آنسو بہانا‘‘ سکھاتے ہیں
ویب ڈیسک ہفتہ 17 اکتوبر 2020
یہ صاحب ہائیدیفومی یوشیدا ہیں جو کسی کو بھی منٹوں میں آنسو بہانے پر مجبور کرسکتے ہیں۔ (فوٹو: انٹرنیٹ)
ٹوکیو: جاپان میں ایک صاحب ایسے بھی ہیں جو خود کو ’’آنسوؤں کا استاد‘‘ کہتے ہیں اور گزشتہ آٹھ سال میں پچاس...
منٹو اور جج
محمد حنیف
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی
8 مئ 2012
،تصویر کا ذریعہBBC WORLD SERVICE
،تصویر کا کیپشن
سعادت حسن منٹو آج زندہ ہوتے تو ایک سو موم بتیاں جلا کر کیک کاٹ رہے ہوتے
منٹو میاں مبارک ہو۔ آج زندہ ہوتے تو ایک سو موم بتیاں جلا کر کیک کاٹ رہے ہوتے۔
اگر یہ سوچ کر پریشان ہو کہ ہم...
حوریا عصمت: درگاہوں پر ڈھول بجانے والی لڑکی
کریم الاسلام
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور
7 فروری 2020
پاکستان میں صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں واقع درگاہ شاہ جمال میں آج معمول سے زیادہ رش ہے۔ صدیوں سے چلی آ رہی روایات کے مطابق ہر جمعرات کو نیاز مند یہاں جمع ہوتے ہیں۔
کچھ صرف فاتحہ پڑھ کر عقیدت...
"نہاری کیا تھی، بارہ مسالے کی چاٹ ہوتی تھی۔ امیر سے امیر اور غریب سے غریب اس کا عاشق تھا۔ نہاری اب بھی ہوتی ہے اور آج بھی دلّی کے سوا نہ کہیں اس کا رواج ہے نہ اس کی تیاری کا کسی کو سلیقہ۔ دلّی کا ہر بھٹیارا نہاری پکانے لگا، ہر نانبائی نہاری والا بن بیٹھا مگر نہ وہ ترکیب یاد ہے نہ وہ ہاتھ میں...
" میرا کراچی " کینیڈا میں مقیم ہمارے دوست ڈاکٹر اقبال سعید خان کی تصنیف ہے، دیار غیر میں جب وطن کی یاد آتی ہے تو وطن کی باتیں اور رطب_اللسانی بہت مزہ دیتی ہے، مگر دیار غیر میں آدمی سنائے بھی تو کسے ؟ ایک ہی طریقہ رہ جاتا ہے کہ قلم سنبھال لے اور لکھنا شروع کردے، ایک ڈھارس سی بندھ جاتی ہے کہ وہ...