SQL Server 2010 میں بنی ڈیٹا بیس کو SQL Serverکے نئے ورژن کے ساتھ کیسے منسلک کیا جا سکتا ہے
میری پاس ایک سوفٹ وئیر ہے جہ کہ وی۔بی اور SQL Server 2010 میں بنا ہے، اور صرف ونڈو ایکس پی پر ہی چلتا ہے۔کیوں کہ SQL Server 2010 ایکس پی کے علاوہ کسی ونڈو میں انسٹال نہیں ہوتا۔
میں چاہتا ہوں کہ اس کی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم دوستو
ڈیٹا بیس سیکھنے والوں کے لئے یہ ایک مختصر اور بہترین ویڈیو ٹیٹوریل ہے جس میں نہایت آسان فہم میں ڈیٹا بیس بنانے کا طریقہ سمجھایا گیا ہے
ایک چھوٹی سی کاوش آپ کی رائے کی منتظر: