اساتذہ اکرام

  1. سعد الیاس

    غزل

    یہ ہاؤ ہو یہ تماشا ہے صبح نکلنے تک کوئی دو سین ہی باقی ہیں پردہ گرنے تک اداس ہوں تو کسی کی خوشی کی خاطر ہوں عدو بھی خوش ہے تو ہے میرے مسکرانے تک نشاں لگا لو ابھی سے جہاں پہ جانا ہے نظر جو آتا ہے کچھ کچھ، ہے دھول اڑنے تک مجھے بھی پاس بٹھا لو تو کیا برائی ہے کلاس ہونے سے پہلے کلاس ہونے تک ابھی...
  2. سعد الیاس

    برائے اصلاح

    عرضی اس اذیّت سے خدارا نہ گزارا جاؤں پھر زمیں پر میں دوبارہ نہ اتارا جاؤں گر نہیں دیتے مجھے میری خلافت میں اماں پھر مری عرض ہے نائب نہ پکارا جاؤں قطعہ ہم سبھی تو کر رہے تھے حادثوں کی پرورش ہو گئے ہیں اب جواں تو پوچھتے ہو کیا ہوا آج تک تو نعمتیں ہی نعمتیں تھیں درمیاں آزمائش آ گئی ہے اس برس...
  3. Muhammad Ishfaq

    غزل برائے اصلاح

    کام کے وقت سوتے ہیں کچھ لوگ رزق کے چور ہوتے ہیں کچھ لوگ جھوٹ کو سچ بنا ڈالتے ہیں بیج نفرت کے بوتے ہیں کچھ لوگ یا جھوٹ کی باتیں پھیلاتے ہیں یہ بیج نفرت کے بوتے ہیں کچھ لوگ دکھ کسی کو دکھاتے نہیں ہیں وقتِ تنہائی روتے ہیں کچھ لوگ دے کے تکلیف خوش ہوتے ہیں یہ اتنے بے رحم ہوتے ہیں کچھ...
  4. Muhammad Ishfaq

    دو شعر برائے اصلاح

    کام کے وقت سوتے ہیں کچھ لوگ کام کے چور ہوتے ہیں کچھ لوگ جھوٹ کو سچ میں ہیں پیش کرتے بیج نفرت کے بوتے ہیں کچھ لوگ دکھ کسی کو دکھاتے نہیں ہیں وقتِ تنہائی روتے ہیں کچھ لوگ
Top