دو حروف سیٹ (character set)سے اکثر کمپیوٹر استعمال کرنے والے صارفین کا واسطہ پڑتا رہتا ہے۔
ASCII set
Unicode set
ASCII Set
1960 کی دہائی میں اصلی (ASCII (American Standard Code for Information Interchange سیٹ نے کی بورڈ کے 128 حروف کو اینکوڈ کیا تھا 0 سے 127 نمبروں کا استعمال کرتے ہوئے۔ اس...