لندن کی ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ حکومت برطانیہ امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بوگس شادیوں کے دھندوں کی روک تھام کر رہی ہے۔ حکومت کا اندازہ ہے کہ ہر سال اس طرح کی دس ہزار شادیاں ہوتی ہیں۔ رجسٹرار کا کہنا ہے کہ صرف ایک دفتر میں کم از کم سالانہ دو سو مشتبہ شادیاں ہوتی ہیں۔ اسی سے ملتی...
مشرقِ وسطیٰ ہو یا یورپ، مشرقی یورپ ہو یا جنوبی ایشیاء ہر جگہ امریکہ اپنی فوجوں کی موجودگی ضروری سمجھتا ہے کہ دنیا بھر کے ممالک کو وہ اپنا ہمسایہ جانتا ہے، اسی ”حقِ ہمسائیگی“ کی ادائیگی کیلئے جاپان میں آج بھی 48 ہزار امریکی فوجی موجود ہیں۔ (صحیح تعداد سینتالیس ہزار نو سو ننانوے ہے کہ ایک امریکی...