دیباچہ بانگِ درا
از محمد خلیل الرحمٰن
ایک ایکٹ کا کھیل
منظر: اسٹیج پر بائیں طرف ایک دری بچھی ہے جس پر چند لوگ بیٹھے، دائیں طرف رکھی ہوئی تین کرسیوں کی طرف متوجہ ہیں۔ کرسیوں پر دو افراد اپنی اپنی باری کے منتظر بیٹھے ہوئے ہیں۔
شیخ عبدالقادر اسٹیج کی پچھلی جانب سے نمودار ہوتے ہیں اور سبک خرامی...