یہ نعت میں نے دس سال پہلے لکھی تھی، مستند کتب دیکھ کر، باتیں تو الحمدللہ سب مستند ہیں، مگر کچھ فنی خرابیاں ہیں، اگر کوئی ہمدرد صاحب اصلاح کرنا چاہے تو مجھے بذریعہ مکالمہ اغلاط پر متنبہ کردے۔
نہ آبِ حیواں ، نہ آبِ احمر۔۔۔نہ آبِ زمزم ، نہ آبِ کوثر
کوئی نہ اس دم سنبھل رہا تھا۔۔۔نبی{ﷺ} کے آنسو نکل...