ایشیا

  1. حسیب نذیر گِل

    پاکستان میں ایک سال

    از:جو ایونز پچھلی بار پاکستان میں جو تجربات پیش آئے، ان میں شامل تھا پشاور کے زیریں حصے اور خیبر پاس سے افغانستان کو دیکھنا، جب کہ اسد آباد کی طرف سے شمالی سرحد پر آنے والے راکٹوں کا سامنا۔ اس کے علاوہ، میں یہ بات بھی بخوبی جانتا تھا کہ عالمی ذرائع ابلاغ نے پاکستان کی جو تصویر کشی کی ہے، وہ مکمل...
  2. حسیب نذیر گِل

    حکیم محمد سعید

    حکیم محمد سعید۔ تصویر بشکریہ ہمدرد فاونڈیشن یہ سترہ اکتوبر انیس سو اٹھانوے کی ایک صبح کا ماجرہ ہے، جب سپیدہ سحر پوری طرح نمودار بھی نہیں ہوا تھا۔ حکیم محمد سعید اپنی سفید گاڑی میں اپنے آرام باغ میں واقع اپنے مطب پہنچے۔ گاڑی سے اترے اوراپنی ٹوپی اپنے ایک معاون کے ہاتھ میں دی اور مطب کی طرف بڑھنے...
  3. عثمان رضا

    ’فار ایسٹرن اکنامک ریویو‘ بند

    ایشیا کا معروف جریدہ ’فار ایسٹرن اکنامک رویو‘ اس سال دسمبر میں بند ہو جائے گا۔ انیس سو چھیالیس سے شائع ہونے والا یہ جریدہ ہفت روزے کے طور پر شروع کیا گیا تھا لیکن بعد میں اس کے مالکان ڈاؤ جونز نے اسے ایک ماہنامے میں تبدیل کر دیا تھا۔ ڈاؤ جونز نیوز کارپوریشن کا حصہ ہے اور ان کا کہنا ہے کہ...
Top